تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں" کے متعقلہ نتائج

ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں

ہر ایک شخص اپنی سمجھ اور اپنی لیاقت کے موافق کہتا ہے، جتنے مُنھ اتنی باتیں

ہَزار مُنْھ ہَزار باتیں

۔مثل۔ ہر ایک شخص اپنی سمجھ کے موافق کہتا ہے۔ جتنے منھ اتنی بات۔؎

ہَزار ہاتھ ہَیں

۔ دینے کے بہیترے ڈھنگ ہیں۔(فقرہ) خدا کے ہزار ہاتھ ہیں۔

مُنھ میں ہَزار باتیں کَہہ جانا

ایک سان٘س میں بہت سی باتیں سنا دینا.

ایک بات ہَزار مُنھ

ایک بات کو جتنے زیادہ آدمی بیان کریں گے اس کا مفہوم اتنی ہی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا جاۓ گا ، ایک بات کو جتنے بیان کرنے والے اتنا ہی مفہوم میں فرق ، جتنے منہ اتنی باتیں.

اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں

خدا جانے کیا انجام ہو، کیا مشکل پیش آجائے (کسی اقدام یا خطرہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

جِس کے مُنھ میں چاوَل ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں کے معانیدیکھیے

ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں

hazaar mu.nh hai.n hazaar baate.nहज़ार मुँह हैं हज़ार बातें

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں کے اردو معانی

  • ہر ایک شخص اپنی سمجھ اور اپنی لیاقت کے موافق کہتا ہے، جتنے مُنھ اتنی باتیں

Urdu meaning of hazaar mu.nh hai.n hazaar baate.n

  • Roman
  • Urdu

  • har ek shaKhs apnii samajh aur apnii liyaaqat ke muvaafiq kahta hai, jitne munah itnii baate.n

हज़ार मुँह हैं हज़ार बातें के हिंदी अर्थ

  • हर कोई अपनी समझ और क्षमता के अनुसार बोलता है, जितने मुँह उतनी बातें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں

ہر ایک شخص اپنی سمجھ اور اپنی لیاقت کے موافق کہتا ہے، جتنے مُنھ اتنی باتیں

ہَزار مُنْھ ہَزار باتیں

۔مثل۔ ہر ایک شخص اپنی سمجھ کے موافق کہتا ہے۔ جتنے منھ اتنی بات۔؎

ہَزار ہاتھ ہَیں

۔ دینے کے بہیترے ڈھنگ ہیں۔(فقرہ) خدا کے ہزار ہاتھ ہیں۔

مُنھ میں ہَزار باتیں کَہہ جانا

ایک سان٘س میں بہت سی باتیں سنا دینا.

ایک بات ہَزار مُنھ

ایک بات کو جتنے زیادہ آدمی بیان کریں گے اس کا مفہوم اتنی ہی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا جاۓ گا ، ایک بات کو جتنے بیان کرنے والے اتنا ہی مفہوم میں فرق ، جتنے منہ اتنی باتیں.

اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں

خدا جانے کیا انجام ہو، کیا مشکل پیش آجائے (کسی اقدام یا خطرہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

جِس کے مُنھ میں چاوَل ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone