تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار مُنْھ ہَزار باتیں" کے متعقلہ نتائج

ہَزار مُنْھ ہَزار باتیں

۔مثل۔ ہر ایک شخص اپنی سمجھ کے موافق کہتا ہے۔ جتنے منھ اتنی بات۔؎

ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں

ہر ایک شخص اپنی سمجھ اور اپنی لیاقت کے موافق کہتا ہے، جتنے مُنھ اتنی باتیں

اَللہ کی ہَزار باتیں ہیں

خدا جانے کیا انجام ہو، کیا مشکل پیش آجائے (کسی اقدام یا خطرہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

مُنھ میں ہَزار باتیں کَہہ جانا

ایک سان٘س میں بہت سی باتیں سنا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار مُنْھ ہَزار باتیں کے معانیدیکھیے

ہَزار مُنْھ ہَزار باتیں

hazaar mu.nh hazaar baate.nहज़ार मुँह हज़ार बातें

ہَزار مُنْھ ہَزار باتیں کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ ہر ایک شخص اپنی سمجھ کے موافق کہتا ہے۔ جتنے منھ اتنی بات۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار مُنْھ ہَزار باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار مُنْھ ہَزار باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words