تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزارَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَزارَہ

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

ہَزارَہ جات

رک : ہزارستان ۔

ہَزارَہ روزَہ

رک : ہزاری روزہ ۔

ہَزارَہ پھیرنا

تسبیح پھیرنا ، تسبیح کے دانے گننا ۔

ہَزارَہ غُسل

فوارہ دار غسل خانہ نیز فوارے کا غسل

ہَزارَہ چُھوٹْنا

(آتش بازی) ہزارہ (رک) کا جلنا یا چلنا ۔

ہَزارَہ تَسبِیح

درویشوں اور صوفیوں کی ہزار دانوں کی ایک تسبیح ۔

ہَزارَہ گیندا

رک : ہزارا معنی ۱ ؛ گل صد برگ ۔

ہَزارَہ نارَنگی

ایک قسم کی چھوٹی نارنگی ۔

مِیر ہَزارَہ

وہ شخص جس کے تحت ایک ہزار سپاہی ہوں ، ایک ہزار سپاہیوں کا سردار ۔

صَد ہَزارَہ

رک : صد برگ.

گُلِ ہَزارَہ

گیندے کے پھول کی ایک قسم کا نام، ہزارہ، گل صد برگ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزارَہ کے معانیدیکھیے

ہَزارَہ

hazaaraहज़ारा

نیز : ہَزارا

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَزارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا لالہ جس کا پھول بہت بڑا ہوتا ہے ، بڑے گیندے کی خاص قسم کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گیندے کا پھول ، دُہرا گیندا ، دُہرا لالہ ، گل صد برگ
  • ۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔
  • کئی پتیوں والا گلاب
  • ۲۔ (i) ایک قسم کا آرائشی فوارہ جس میں بہت سے سوراخ یا ٹونٹیاں ہوتی ہیں ، ہزارہ ۔
  • ایک قسم کا آرائشی فوارہ جس میں بہت سے سوراخ یا ٹونٹیاں ہوتی ہیں ۔
  • (ii) ٹین یا جست کا بنا ہوا ایک بڑا ظرف جس کے منہ پر سوراخ دار ڈھکنا لگا ہوتا ہے اور جو درختوں اور پودوں کو پانی دینے کے کام آتا ہے ، ہزارہ ۔
  • ٹین یا جست کا بنا ہوا ایک بڑا ظرف جس میں ایک لمبی ٹونٹی لگی ہوتی ہے جس کے منھ پر دائرہ نما ڈبے کی طرح کی ایک سوراخ دار چیز لگی ہوتی ہے جو درختوں کو پانی دینے اور خس کی ٹٹی پر چھڑکنے کے کام آتا ہے ۔
  • ۳۔ رک : ہزارہ معنی ۶ ، ریشم کا موٹا تاگا ۔
  • ایک افغان نژاد قبیلہ جو پاکستان اور افغانستان کے بعض علاقوں میں آباد ہے
  • ہزارہ قبیلے کا فرد ۔
  • ایک علاقے کا نام جو صوبہ سرحد (پاکستان) میں واقع ہے ۔
  • ہزار دانوں کی ایک تسبیح ۔
  • ہزار سپاہیوں کا ایک دستہ
  • بہت سے باریک تاروں کو ملاکر بٹا ہوا ریشم کا موٹا تاگا جو علاقہ بندی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
  • ایک قسم کی آتش بازی جس میں مٹی کی چھوٹی سی ڈبیا میں جس کا فیتہ چھوٹا ہوتا ہے بارود بھر دیتے ہیں اور آگ دکھانے پر اس کی چنگاریاں فوارے کی شکل میں باہر نکلنے لگی ہیں
  • ہزار سال کی مدت ، دس صدیاں ، ہزاریہ ۔
  • چھت کی کنگنی

Urdu meaning of hazaara

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka laalaa jis ka phuul bahut ba.Daa hotaa hai, ba.De gende kii Khaas kism ka phuul jis me.n bahut sii chhoTii chhoTii pattiyaa.n hotii hai.n, gende ka phuul, duhra gendaa, duhra laalaa, gul sad barg
  • ۱۔ ruk ha hazaara ; ek ba.De kism ke laale ya gende ka phuul jis me.n bahut sii chhoTii chhoTii pattiyaa.n hotii hai.n, gul sad barg
  • ka.ii pattiyo.n vaala gulaab
  • ۲۔ (i) ek kism ka aaraa.ishii favvaara jis me.n bahut se suuraaKh ya TuunTiyaa.n hotii hai.n, hazaara
  • ek kism ka aaraa.ishii favvaara jis me.n bahut se suuraaKh ya TuunTiyaa.n hotii hai.n
  • (ii) Tiin ya jast ka banaa hu.a ek ba.Daa zarf jis ke mu.nh par suuraaKhdaar Dhaknaa laga hotaa hai aur jo daraKhto.n aur paudo.n ko paanii dene ke kaam aataa hai, hazaara
  • Tiin ya jast ka banaa hu.a ek ba.Daa zarf jis me.n ek lambii TavanTii lagii hotii hai jis ke mu.nh par daayaraa numaa Dibbe kii tarah kii ek suuraaKhdaar chiiz lagii hotii hai jo daraKhto.n ko paanii dene aur Khas kii TaTTii par chhi.Dakne ke kaam aataa hai
  • ۳۔ ruk ha hazaara maanii ६, resham ka moTaa taagaa
  • ek afGaan nazaad qabiila jo paakistaan aur afGaanistaan ke baaaz ilaaqo.n me.n aabaad hai
  • hazaara qabiile ka fard
  • ek ilaaqe ka naam jo suuba sarhad (paakistaan) me.n vaaqya hai
  • hazaar daano.n kii ek tasbiih
  • hazaar sipaahiiyo.n ka ek dastaa
  • bahut se baariik taaro.n ko milaakar baTaa hu.a resham ka moTaa taagaa jo ilaaqa bandii ke kaam ke li.e taiyyaar kiya jaataa hai
  • ek kism kii aatashbaazii jis me.n miTTii kii chhoTii sii Dibiyaa me.n jis ka fiita chhoTaa hotaa hai baaruud bhar dete hai.n aur aag dikhaane par is kii chingaariyaa.n phavvaare kii shakl me.n baahar nikalne lagii hai.n
  • hazaar saal kii muddat, das sadiiyaa.n, hazaar ye
  • chhat kii kangnii

English meaning of hazaara

Noun, Masculine

  • sprayed stream or jet, fountain
  • a rosary of thousand beads
  • double flower, the double poppy, many-leaved rose
  • millennium, a period of a thousand years
  • name of a settled tribe in Afghanistan and Pakistan
  • thousand (e.g. a rosary which has thousand beads)

हज़ारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बड़ा बरतन जिसके मुँह पर अनेक छेद होते हैं तथा जिससे गमलों में पानी डाला जाता है; छिड़काव के काम में आने वाली अनेक (असंख्य) छिद्रों वाली बाल्टी
  • पौधों में पानी देने वाला फ़व्वारा, लाले का फूल, एक अफ़ग़ानी क़बीला
  • एक बड़े क़िस्म के लाले या गेंदे का फूल जिस में बहुत सी छोटी छोटी पत्तियां होती हैं
  • एक फूल, पौदों को पानी देने का एक पात्र, जिसकी टोंटी में ‘फव्वारः' होता है।
  • टीन या जस्त का बना हुआ एक बड़ा बर्तन जिस के मुँह पर सूराख़दार ढकना लगा होता है और जो दरख़्तों और पौदों को पानी देने के काम आता है
  • फुहारा; (फ़ाउंटेन)
  • बहुत से पटलों अथवा पंखुड़ियों वाला फूल
  • रेशम का मोटा तागा
  • एक तरह की आतिशबाज़ी।

विशेषण

  • जिसमें हजार या बहुत अधिक पखड़ियां हों
  • दस सौ की संख्या, सहस्र, दस सौ का अंक, (पु.) बुलबुल, ‘‘तुम सलामत रहो हज़ार बरस । हर बरस के हों दिन पचास हज़ार । --ग़ालिब।

ہَزارَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَزارَہ

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

ہَزارَہ جات

رک : ہزارستان ۔

ہَزارَہ روزَہ

رک : ہزاری روزہ ۔

ہَزارَہ پھیرنا

تسبیح پھیرنا ، تسبیح کے دانے گننا ۔

ہَزارَہ غُسل

فوارہ دار غسل خانہ نیز فوارے کا غسل

ہَزارَہ چُھوٹْنا

(آتش بازی) ہزارہ (رک) کا جلنا یا چلنا ۔

ہَزارَہ تَسبِیح

درویشوں اور صوفیوں کی ہزار دانوں کی ایک تسبیح ۔

ہَزارَہ گیندا

رک : ہزارا معنی ۱ ؛ گل صد برگ ۔

ہَزارَہ نارَنگی

ایک قسم کی چھوٹی نارنگی ۔

مِیر ہَزارَہ

وہ شخص جس کے تحت ایک ہزار سپاہی ہوں ، ایک ہزار سپاہیوں کا سردار ۔

صَد ہَزارَہ

رک : صد برگ.

گُلِ ہَزارَہ

گیندے کے پھول کی ایک قسم کا نام، ہزارہ، گل صد برگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone