boost کے لیے اردو الفاظ
boost के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
booster برقی قوت یا وولٹ کی مقدار کو بڑھانے کا آلہ.
بَسْتاں رک : بست (۱) جس کی جمع یہ ہے
بوستاں باغ، باغیچہ، چمن زار، پارک
بُسْتاں اَفْروز मुर्गकेस, एक प्रसिद्ध फूल
بستاں سرا وہ مکان جس میں باغیچہ لگا ہوا ہو
بُستاں پَیرا बाग़ को सजानेवाला, माली, उद्यानपाल।
بُسْتان اَفْروز ایک سرخ رنگ کا پھول، جسے کلغا بھی کہتے ہیں، تاج خروس
بُسْتانُ الاَطْفال وہ تربیت گاہ جس میں مختلف کھیلوں دلچسپ کھلونوں اور رقص و سرود کی مدد سے کم عمر بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے
بُسْتانی بستان سے منسوب : کھیتوں یا باغوں میں پیدا ہونے والا، جنْگلی یا بری کی ضد
بُسْتاخی گستاخی، بیہودگی ، بے ادبی
bustard خاندان Otididae کا بڑا، زمین پر رہنے والا پرندہ جس کی گردن اور ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں اور جسم مضبوط، گاودُم ، جرز، حُباری۔-.
بِساط (لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز
بِسات پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت
بُسْتان پھلواری، باغیچہ، پھولوں کا باغ
باسْتاں قدیم، پرانا، ماضی کا، اکیلا، تنہا، دنیا، قدیم، قسمت، گزشتہ، ماضی
باسِط (لفظاً) فراخی اور کشائش رکھنے یا دینے والا، پھیلانے والا
بَسِیٹ قاصد، ایلچی، رسول، پیغمبر
بَسِیت چودھری، مکھیا، مقدم، پٹیل، نمبر دار
بَسِیط وسعت، پھیلاو (مجازاً) فرش، سطح
بَسْط فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت
بَسْت جزو اول کے مفہوم سے مل کر بندھا ہوا ، وغیرہ کے معنی میں مستعمل ، جیسے خاربست (رک)
بَشات بسانْدا ، کڑوا ، بدمزہ ، ناگوار (مجازاً) بدخو ، ترش رو
basset ایک مضبوط شکاری کتا جسکی نسل کا جسم لمبا، پاؤں چھوٹے اور کان بڑے ہوتے ہیں۔.
بِسْت بیس ، ۲۰ ، دس اور دس کا مجموعہ (اکثر ترکیب میں مستعمل)
بِیسْت بیس، (ہندسوں میں) ۲۰، رک: بِست (مع تحتی)؛ بہت سے، متعدد.
بِشْٹ بھارت کے علاقہ کمایوں میں ایک خاص قسم کا تعلقدار جسے گورنمنٹ مقرر کرتی تھی
بِشْت بھارت کے علاقہ کمایوں میں ایک خاص قسم کا تعلقدار جسے گورنمنٹ مقرر کرتی تھی
بِعْثَت پیغمبر بناکر بھیجے جانے کا عمل
بِسْتاں کسی کی بدحالی کا بیان جوکہنے کے قابل نہ ہو
عَبُوسَت ترش روئی، بد مزاجی، منہ بنانا، چڑچڑا پن
بَسْتے بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل
بَسْتی آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)
بستہ بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل
بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو اپنی حیثیت کا خیال نہ کرے اور بڑے لوگوں کی ریس کرے ، کہاں گنْگا تیلی کہاں راجا بھوج.
بِساطِ عَقْل و دانائی worth of reason and wisdom
بَسْت و قَبْض फैलना और सुकड़ना, जैसे--नाड़ी (नब्ज़) का।।
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for boost
English meaning of boost , boost meaning in english, boost translation and definition in English.
boost का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi