تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beset" کے متعقلہ نتائج
beset کے لیے اردو الفاظ
beset کے اردو معانی
فعل متعدی
- کسی چیز سے جوڑنا، بٹھانا یا گھیرنا
- گھیراؤ کرنا جیسے محاصرہ یا حملہ کرتے وقت
- احاطہ کر لینا
- ہر طرف سے حملہ کرنا
- چڑھائی کرنا
- گھیر لینا
- دھاوا بولنا
- نرغے میں لے لینا
- جا پڑنا
- محاصرہ کرنا
beset के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ से जोड़ना, बिठाना या घेरना
- घेराव करना जैसे मुहासरा या हमला करते वक़्त
- इहाता कर लेना
- हर तरफ़ से हमला करना
- चढ़ाई करना
- घेर लेना
- धावा बोलना
- नर्ग़े में ले लेना
- जा पड़ना
- मुहासरा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِسات
پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت
بِسات بَھڑ بُھونْجے کی دِماغ شاہْجَہاں کا
اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو اپنی حیثیت کا خیال نہ کرے اور بڑے لوگوں کی ریس کرے ، کہاں گنْگا تیلی کہاں راجا بھوج.
بِساط خانَہ
وہ بازار جہاں بساطی (خُردہ نوش) بیٹھتے ہیں، سوئی تاگا اور ضرورت کے دوسرے متفرقات بیچنے والوں کا بازار یا دکان
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beset)
beset
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔