تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"best" کے متعقلہ نتائج
best کے لیے اردو الفاظ
best کے اردو معانی
صفت
- بہترین
- سب سے اچھا
- عمدہ خوبیوں یا اعلیٰ درجے کی صفات کا حامل
- کامل
- اعلیٰ ترین
- افضل
- بہت عمدہ
- احسن
- اچھے سے اچھا
- اُتَّم
فعل متعلق
- بہترین طریقے سے
- مناسب طور پر
اسم
- بہترین
- اکملیت کی بہترین ممکنہ کیفیت
- اپنی صلاحیتوں کے مطابق بہترین کارکردگی یا استعداد کا اظہار، عام طور پر at best (بمعنیٰ زیادہ سے زیادہ، اچھی سے اچھی صورت میں) my, thy, his, their وغیرہ ضمائر کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
فعل متعدی
- شکست دینا
- غالب آنا
- ہر ممکن طریقے سے قابو پانا
best के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बेहतरीन
- सब से अच्छा
- 'उम्दा ख़ूबियों या आ'ला दर्जे की सिफ़ात का हामिल
- कामिल
- आ'ला-तरीन
- अफ़ज़ल
- बहुत 'उम्दा
- अहसन
- अच्छे से अच्छा
- उत्तम
क्रिया-विशेषण
- बेहतरीन तरीक़े से
- मुनासिब तौर पर
संज्ञा
- बेहतरीन
- अक्मलिय्यत की बेहतरीन मुम्किना कैफ़ियत
- अपनी सलाहिय्यतों के मुताबिक़ बेहतरीन कार-कर्दगी या इस्ते'दाद का इज़हार, 'आम तौर पर at best (ब-मा'ना ज़्यादा से ज़्यादा, अच्छी से अच्छी सूरत में) my, thy, his, their वग़ैरा ज़माइर के साथ इस्ते'माल होता है
सकर्मक क्रिया
- शिकस्त देना
- ग़ालिब आना
- हर मुम्किन तरीक़े से क़ाबू पाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بستہ
بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل
بِسْت دَر بِسْت کا تَعْوِیذ
سولہ خانوں کا ایک مربع نقش جس میں اسمائے الٰہی کے اعداد بقاعدہ علم تکسیر اس طرح بھرے جاتے ہیں کہ ہر عمودی اور افقی ستون کے اعداد کا مجموعہ بیس ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (best)
best
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔