تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُسْتانی" کے متعقلہ نتائج

بُسْتانی

بستان سے منسوب : کھیتوں یا باغوں میں پیدا ہونے والا، جنْگلی یا بری کی ضد

لُفّاح بُسْتانی

رک : لفاح بری.

مُرْغِ بُسْتانی

مراد : مرغ ِباغ ، بلبل ۔

خَشْخاشِ بُسْتانی

خشخاش کی ایک قسم، اس کا پھل زردی مائل سفید ہوتا ہے، دانہ اکثر سفید گول اور نہایت چھوٹا ہوتا ہے،عام خشخاش

کاکَنْجِ بُسْتانی

کاکنج (رک) کی پہلی قسم ، مطلق کاکنج .

حَبَقِ بُسْتانی

ایک درخت ہے جس کے پتّے چوڑے چوڑے سبز و سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، شاخیں اور پھول بھی سرخ ہوتے ہیں ، بیج باریک اور سیاہ اور براق ہوتے ہیں ، کلغہ ، بستانِ افروز.

حُمّاضِ بُستانی

حُمّاض (رک) کی ایک قسم جس پتے چھوٹے اور تُرش ہوتے ہیں اسکا پھل خوشہ دار ہوتا ہے، بیج سیاہ اور براق ہوتا ہے اور چھوٹی سی تھیلی میں پایا جاتا ہے جس کی شکل مثلث اور رنْگ سرخ ہوتا ہے اس میں پھول بھی آتا ہے جڑ کا مزہ بھی تھوڑا سا تُرش ہوتا ہے، بُستانی کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں بیج بغیر پھول کے پیدا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُسْتانی کے معانیدیکھیے

بُسْتانی

bustaaniiबुस्तानी

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: بُسْتان

  • Roman
  • Urdu

بُسْتانی کے اردو معانی

صفت

  • بستان سے منسوب : کھیتوں یا باغوں میں پیدا ہونے والا، جنْگلی یا بری کی ضد

Urdu meaning of bustaanii

  • Roman
  • Urdu

  • bustaan se mansuub ha kheto.n ya baaGo.n me.n paida hone vaala, jan॒galii ya barii kii zid

English meaning of bustaanii

Adjective

  • relating to a flower garden

बुस्तानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (दे.) बुस्तान
  • बाग़ में पैदा होने वाला, खेतों या बगीचों में जन्मे, जंगली या बैरी के लिए मारक

بُسْتانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُسْتانی

بستان سے منسوب : کھیتوں یا باغوں میں پیدا ہونے والا، جنْگلی یا بری کی ضد

لُفّاح بُسْتانی

رک : لفاح بری.

مُرْغِ بُسْتانی

مراد : مرغ ِباغ ، بلبل ۔

خَشْخاشِ بُسْتانی

خشخاش کی ایک قسم، اس کا پھل زردی مائل سفید ہوتا ہے، دانہ اکثر سفید گول اور نہایت چھوٹا ہوتا ہے،عام خشخاش

کاکَنْجِ بُسْتانی

کاکنج (رک) کی پہلی قسم ، مطلق کاکنج .

حَبَقِ بُسْتانی

ایک درخت ہے جس کے پتّے چوڑے چوڑے سبز و سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، شاخیں اور پھول بھی سرخ ہوتے ہیں ، بیج باریک اور سیاہ اور براق ہوتے ہیں ، کلغہ ، بستانِ افروز.

حُمّاضِ بُستانی

حُمّاض (رک) کی ایک قسم جس پتے چھوٹے اور تُرش ہوتے ہیں اسکا پھل خوشہ دار ہوتا ہے، بیج سیاہ اور براق ہوتا ہے اور چھوٹی سی تھیلی میں پایا جاتا ہے جس کی شکل مثلث اور رنْگ سرخ ہوتا ہے اس میں پھول بھی آتا ہے جڑ کا مزہ بھی تھوڑا سا تُرش ہوتا ہے، بُستانی کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں بیج بغیر پھول کے پیدا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُسْتانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُسْتانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone