تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُسْتان" کے متعقلہ نتائج

بُسْتان

پھلواری، باغیچہ، پھولوں کا باغ

بُسْتانی

بستان سے منسوب : کھیتوں یا باغوں میں پیدا ہونے والا، جنْگلی یا بری کی ضد

بُسْتان اَفْروز

ایک سرخ رنگ کا پھول، جسے کلغا بھی کہتے ہیں، تاج خروس

بُسْتانُ الاَطْفال

وہ تربیت گاہ جس میں مختلف کھیلوں دلچسپ کھلونوں اور رقص و سرود کی مدد سے کم عمر بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے

سَرا بُسْتان

خانۂ باغ ، پائیں باغ ، باغ .

مُرْغِ بُسْتان

مراد : مرغ ِباغ ، بلبل ۔

آگ کا بُسْتان

ایک قسم کی آتش بازی جس سے پھول جھڑتے ہیں، انار

اردو، انگلش اور ہندی میں بُسْتان کے معانیدیکھیے

بُسْتان

bustaanबुस्तान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

بُسْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھلواری، باغیچہ، پھولوں کا باغ
  • (تصوف) سالک کا وجود یا وہ کشایش جو سیر الی اللہ میں سالک کے دل میں پیدا ہوتی ہے، محل کشادگی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bustaan

Noun, Masculine

  • flower garden

बुस्तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूल का बग़ीचा

بُسْتان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words