تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"baste" کے متعقلہ نتائج
baste کے لیے اردو الفاظ
baste کے اردو معانی
baste के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بستہ
بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل
بَسْتےکی کَنْگھی
کوٹھی دار کنْگھی، وہ کنْگھی جس کے بیچ کا حصہ تیل بھرنے کے لئے اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے اس میں دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں سے تیل پھیل کر کر بالوں کی جڑ میں پہنْچ جاتا ہے
بِیسْتی
(ہندوستان کی مغل حکومت میں) بیس سواروں کا افسر جس کی فوج اور اخراجات کے لیے حکومت کی طرف سے جاگیر دی جاتی تھی.
بَسْطِ حُرُوف
(خوشنویسی) ابجد کے چند مفرد حرفوں کی مرکب شکل میں بطور لفظ تحریر ، ابجد کے حروف کی گروہ بندی کرکے مرکب شکل میں بطور کلمہ لکھی ہوئی صورت.
بِساطی
گھر کی ضرورت کا خردہ سامان (سوئی کنْگھی آئِینہ وغیرہ) کا تاجر، پھیری لگانے والا دوکاندار، بازار میں سرِ راہ دکان لگا کر بیٹھنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (baste)
baste
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔