تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bohea" کے متعقلہ نتائج
bohea کے لیے اردو الفاظ
bohea کے اردو معانی
اسم
- [چینی علاقے بوئی کے حوالے سے] بوہیا
- چائے کی کم تر قسم
- گھٹیا چائے کی پتی
bohea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [चीनी 'इलाक़े बोई के हवाले से] बोहिया
- चाय की कमतर क़िस्म
- घटिया चाय की पत्ती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بھ
اردو حروفِ تہجی کا تیسرا اور دیوناگری لپی (رسم خط) کا چوبیسواں حرف ’ بھ ब ‘ جو ایک مستقل ہائیہ صوتیہ ہے ، اس حرف کی آواز دیوناگری میں ’ بھا ‘ اور اردو میں ’بھے‘ سے ادا کی جاتی ہے .
بھائی
برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)
بَہی
وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ
بَہائی
بہائی اللہ متونی ۱۸۹۲ع (ملقب نہ من بظہر اللہ) سے منسوب (فرقہ با دین) بہائی اللہ (مذکور) کے مذہب کا پیرو
بھائی بَنانا
کسی غیر کو اپنا کر لینا یا بھائی کا درجہ دینا، حسن سلوک یا اخلاص سے غیر کو گرویدہ کر لینا.
بھائی بھاو کا نَہِیں اَپنْے داو کا
بھائی وہ ہے جو محبت رکھے نہ کہ وہ جو ہر وقت اپنے فائدے کا خیال کرے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bohea)
bohea
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔