تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھائے" کے متعقلہ نتائج

بھائے

محبت، پریت؛ بھاو، سُبھاو؛ موج، بچار.

مَن بھائے مُنْڈِیا ہِلائے

دل تو چاہتا ہے مگر اوپری دل سے انکار ہے ، ظاہراً نفرت باطناً رغبت ؛ رک : من چاہے منڈیا ہلائے ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَن بھائے، مُنْڈِیا ہِلائے

رک : من چاہے منڈیا ہلائے جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَن کو بھائے مُنڈِیا ہِلائے

رک : من چاہے منڈیا ہلائے ۔

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سِیپاری ہے

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے

بری چیز بھی اگر دل کو پسند آتی ہے تو سب سے اچھی لگتی ہے

کَد کے کَد آئے میرے مَن نَہیں بھائے

انتی دیر کے بعد آپ کا آنا ہمیں پسند نہیں.

جی کو بھائے پَر مُنڈِیا ہِلائے

جب کسی شخص کا کسی کام یا کسی چیز کو دل تو چاہتا ہو مگر ظاہر میں انکار کرے.

جو نَہ بھائے آپ کو ، وہ دے بَہُو کے باپ کو

(عو) اس جگہ بولتے ہیں جہان کوئی شخص دوسرے کے لیے وہ بات کرے جو خود کے لیے ناپسند ہو.

مَن بھائے تو ڈھیلا سَپاری

جس چیز کو دل چاہے وہ اچھی معلوم ہوتی ہے

اَپنا گَھر خُوشی بھائے سو کَر

اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے

کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں بھائے کے معانیدیکھیے

بھائے

bhaa.eभाए

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھائے کے اردو معانی

  • محبت، پریت؛ بھاو، سُبھاو؛ موج، بچار.

  • قسم، طرح؛ ڈھن٘گ، چال، رن٘گ ڈھن٘گ.

شعر

Urdu meaning of bhaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat, priit; bhaa.o, subhaav; mauj, bichaar
  • kusum, tarah; Dhang, chaal, rang Dhang

English meaning of bhaa.e

  • liked, found pleasing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھائے

محبت، پریت؛ بھاو، سُبھاو؛ موج، بچار.

مَن بھائے مُنْڈِیا ہِلائے

دل تو چاہتا ہے مگر اوپری دل سے انکار ہے ، ظاہراً نفرت باطناً رغبت ؛ رک : من چاہے منڈیا ہلائے ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَن بھائے، مُنْڈِیا ہِلائے

رک : من چاہے منڈیا ہلائے جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَن کو بھائے مُنڈِیا ہِلائے

رک : من چاہے منڈیا ہلائے ۔

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سِیپاری ہے

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے

بری چیز بھی اگر دل کو پسند آتی ہے تو سب سے اچھی لگتی ہے

کَد کے کَد آئے میرے مَن نَہیں بھائے

انتی دیر کے بعد آپ کا آنا ہمیں پسند نہیں.

جی کو بھائے پَر مُنڈِیا ہِلائے

جب کسی شخص کا کسی کام یا کسی چیز کو دل تو چاہتا ہو مگر ظاہر میں انکار کرے.

جو نَہ بھائے آپ کو ، وہ دے بَہُو کے باپ کو

(عو) اس جگہ بولتے ہیں جہان کوئی شخص دوسرے کے لیے وہ بات کرے جو خود کے لیے ناپسند ہو.

مَن بھائے تو ڈھیلا سَپاری

جس چیز کو دل چاہے وہ اچھی معلوم ہوتی ہے

اَپنا گَھر خُوشی بھائے سو کَر

اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے

کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone