تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِت" کے متعقلہ نتائج

رِت

طریقہ ، رسم و رواج ، آب و ہوا.

رِتا

خالی ، تہی ، ریتا .

رِتی

بات، رِیت، طریقہ

رِتْنا

رگڑ رگڑ کر سوہن سے ریزہ ریزہ جُدا کیا جانا، ریتا جانا، خالی کِیا جانا

رِتورا

ایک قسم کا سان٘پ ، رن٘گ اسکا کالا ہوتا ہے ، ڈیڑھ گز لن٘با ہوتا ہے ، کمر پر زرد داغ اور سر گول اس پر سفید پُھول سا ہوتا ہے . جب کاٹتا ہے ایک گھنٹے کے بعد ہے ہوشی طاری ہوتی ہے اور مسامات سے خون جاری ہو جاتا ہے . چنانچہ اسی حالت میں سان٘پ گزیدہ مر جاتا ہے .

رِتانا

خالی کرنا، خالی کرانا

رِتاج

دروازہ، پھاٹک، بڑاپھانک جس میں کھڑ کی ہو

رِتار

وہ مٹی جو بالکل بالو پر مبنی ہو رن٘گ اس کا سفید اورچمکیلا ہوتا ہے.

رِتْوانا

رک : رہتنا جس کا بہ متعدی المتعدی ہے.

رِتی تیز ہونا

کسی کی سرکار میں رسوخ ہونا .

رِتائی

ریتنے کی اُجرت یا کام، ریتنا

رِتاجُ الْکَعْبَہ

کعبہ کا داخلی دروازہ

رِتی بُلَن٘د ہونا

قدر و منزلت ہونا .

رِتی زور پَر ہونا

قسمت یا زمانے کا موافق ہونا ، نصیب بلندی پر ہونا.

رِتی زوروں پَر ہونا

قسمت یا زمانے کا موافق ہونا ، نصیب بلندی پر ہونا.

رِتْوانسں

ہاتھیوں اور گھوڑوں کا وہ چارا جو انہیں رات کے وقت دِیا جاتا ہے .

رِتی جاگْنا

قسمت کُھلنا ، بخت کا یاوری کرنا ، نصیبے کا اوج پر آنا ، نصیبا جاگنا ، برے دن سے بھلے دن آنا .

رِتی شَکْتی

شہوت

رِتی پِھرنا

(بیوپاری) کارو بار میں فائدہ ہونا .

رِتی چَڑْھنا

اثر و رسوخ ہونا ، اقتدار حاصل ہونا .

رِتی چَمَکْنا

(بیوپار) کارو بار میں خوب نفع ہونا.

رِتی چَمْکانا

قمست کھولنا ، نصیبا جگانا .

رِتی سامْنے آنا

قسمت کا لکھا پورا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِت کے معانیدیکھیے

رِت

ritरित

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رِت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طریقہ ، رسم و رواج ، آب و ہوا.

Urdu meaning of rit

  • Roman
  • Urdu

  • tariiqa, rasm-o-rivaaj, aab-o-hu.a

रित के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तरीक़ा, रस्म रिवाज, वातावरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِت

طریقہ ، رسم و رواج ، آب و ہوا.

رِتا

خالی ، تہی ، ریتا .

رِتی

بات، رِیت، طریقہ

رِتْنا

رگڑ رگڑ کر سوہن سے ریزہ ریزہ جُدا کیا جانا، ریتا جانا، خالی کِیا جانا

رِتورا

ایک قسم کا سان٘پ ، رن٘گ اسکا کالا ہوتا ہے ، ڈیڑھ گز لن٘با ہوتا ہے ، کمر پر زرد داغ اور سر گول اس پر سفید پُھول سا ہوتا ہے . جب کاٹتا ہے ایک گھنٹے کے بعد ہے ہوشی طاری ہوتی ہے اور مسامات سے خون جاری ہو جاتا ہے . چنانچہ اسی حالت میں سان٘پ گزیدہ مر جاتا ہے .

رِتانا

خالی کرنا، خالی کرانا

رِتاج

دروازہ، پھاٹک، بڑاپھانک جس میں کھڑ کی ہو

رِتار

وہ مٹی جو بالکل بالو پر مبنی ہو رن٘گ اس کا سفید اورچمکیلا ہوتا ہے.

رِتْوانا

رک : رہتنا جس کا بہ متعدی المتعدی ہے.

رِتی تیز ہونا

کسی کی سرکار میں رسوخ ہونا .

رِتائی

ریتنے کی اُجرت یا کام، ریتنا

رِتاجُ الْکَعْبَہ

کعبہ کا داخلی دروازہ

رِتی بُلَن٘د ہونا

قدر و منزلت ہونا .

رِتی زور پَر ہونا

قسمت یا زمانے کا موافق ہونا ، نصیب بلندی پر ہونا.

رِتی زوروں پَر ہونا

قسمت یا زمانے کا موافق ہونا ، نصیب بلندی پر ہونا.

رِتْوانسں

ہاتھیوں اور گھوڑوں کا وہ چارا جو انہیں رات کے وقت دِیا جاتا ہے .

رِتی جاگْنا

قسمت کُھلنا ، بخت کا یاوری کرنا ، نصیبے کا اوج پر آنا ، نصیبا جاگنا ، برے دن سے بھلے دن آنا .

رِتی شَکْتی

شہوت

رِتی پِھرنا

(بیوپاری) کارو بار میں فائدہ ہونا .

رِتی چَڑْھنا

اثر و رسوخ ہونا ، اقتدار حاصل ہونا .

رِتی چَمَکْنا

(بیوپار) کارو بار میں خوب نفع ہونا.

رِتی چَمْکانا

قمست کھولنا ، نصیبا جگانا .

رِتی سامْنے آنا

قسمت کا لکھا پورا ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone