تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِت" کے متعقلہ نتائج

تِت

وہاں، ادھر، اس طرف

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تِتھ

ماہ قمری کی ایک تاریخ یا دن

تِتَمّا

رک : تتیما.

تِتّالی

تیزی ، طراری .

تِتْنا

اس قدر، اتنا، اسی قدر

تِتّال

دغا باز ، دھوکے باز ، چال باز ، مکار ، فریبی ؛ تیز ، طرار .

تِتْری

تتلی

تِتَمْبا

(عو) بکھیڑا ، جھگڑا ، روک ، ممانعت ، رکاوٹ.

تِتْرات

ایک قسم کا پودا، جس کی جڑ دوا کے کام میں آتی ہے

تِتْروکھی

ایک قسم کی چھٹی چڑیا

تِتَّر بِتَّر ہونا

be dispersed

تِتَّر بِتَّر

منتشرہ، پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا، تار بتار، جداجدا

تِتار خانی

(موسیقی) حضرت امیر خصرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں چھٹی تال (چار تال اکتالہ) بجانے میں سم پر آنا ، دو دو تالوں کا شمار.

تَتَّہ

ہوا، باد، رک : تتا، تت

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

تَتِمَّہ

بقیہ، بچا ہوا، آخری حصہ

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نِمَڑ گَئے جَجْمان جَب گان٘ٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

تَت خالِصَہ

سکھوں کا ایک فرقہ

تَتَبُّع

تقلید، نقل، پیروی، اتباع

تَتّے ہونا

چراغ پا ہونا ، ناراض ہونا ، بگڑنا.

تَتّا ہونا

ناخوش ہونا، برہم ہونا، لال پیلا ہونا.

تَتْوَہ

پیدایش عالم کی اصلیت ، حقیقت ، خلاصہ ، عناصر خمسہ ؛ خداوند تعالیٰ ؛ اصول اول ، بنادی حقیقت ، حقیقت روح ؛ ذہن ، ذکاوت .

تَتَبُّع کَرنا

pursue, follow, toe the line

تُتَہی

تتئی

تَتّا تاؤ ہونا

زور پر ہونا، پوری طرح مستعد ہونا، معاملہ تازہ ہونا.

تَتَہْرا

پانی گرم کرنے کا برتن، تتیڑا، مٹی لوہے وغیرہ کا گھڑا یا گھڑیا

تَتّا کَور نَہ نِگَلْنے کا نَہ اُگَلْنے کا

اس موقع پر کہتے ہیں جب کچھ بن نہ آئے

تَتّا کَور نِگَلْنے کا نَہ اُگَلْنے کا

اس موقع پر کہتے ہیں جب کچھ بن نہ آئے

تَتّا نوالہ نَہ نِگَلْنے کا نَہ اُگَلْنے کا

اس موقع پر کہتے ہیں جب کچھ بن نہ آئے

تَتّے

تتا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تَتّا

گرم، جلتا ہوا، بھبکتا ہوا

تَتّی

تتا (رک) کی تانیث.

تَتابُع

لگاتار، مسلسل، یکے بعد دیگر

تَتّے تَوَے کی بُونْد ہونا

بڑے خرچ میں تھوڑی آمدنی کسی شمار میں نہیں ہوتی .

تَت سَما

رک : تت سم .

تُتْلاہَٹ

تتلانا کا اسم کیفیت، توتلا پن

تَتِمَّۂ وَصِیَّت نامَہ

supplement to a will

تَتَیّا

خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز

تَت گِیان

ادراک حقیقت، اعلیٰ دانش، صحیح ادراک و دانش.

تَتَہْڑا

پانی گرم کرنے کا برتن، تتہڑا مٹی لوہے یا تان٘بے وغیرہ کا گھڑا یا گھڑیا

تتْکال

حال، وقت موجودہ، ابھی

تَت مُنْدرا

حلقہ اطاعت وارادت، چیلے پن کا چَھلّا، (مجازاً) خلوص نیت کی حالت و کیفیت.

تَتھ

حقیقت میں ایسا ، اصل ، سچا ، کھرا ، صحیح ، مکمل .

تَتْقَوُّل

ایلخانی اور جلائری دور میں کاروانوں سے حفاظت کا محصول وصول کرنے والے کا عہدہ ، راہ دار.

تُتھ

درمہ ، کحل ، چشم شوبد ، نیلا توتیا (نیلا تھوتھا) (گندھک کے تیزاب سے مرکب) ایک قسم کا سفوف جو امراض چشم میں مفید پوتا ہے ، لاط : Blue vitriol Amomum zanrhorriza

تَتّے پَڑْنا

رسوائی ہونا، بدنامی ہونا

تَتِمَّۂ خَط

postscript of a letter

تَتّا تھوئی

(رقص) تاچنے میں وہ آواز جو طبلے کی تھاپ کے ساتھ ادا کی جاتی ہے، ناچ کا بول.

تَتّا تاؤلا

جلد باز، تیز مزاج.

تَتَیّا ناچ

وہ ناچ جو اضطراب کی حالت میں ناچا جائے (بھڑیا تتیے کا کاٹا بے چینی سے اچھلتا کودتا ہے).

تَتَر

تاتار کی تخفیف

تُتھ اَنْجَن

تتھ سے مرکب ایک قسم کے سرمے کی شکل میں سفوف جو انجن کے نام سے مشہور ہت آن٘کھوں کے امراض بالخصوص جالے کا تیر بہدف علاج ہے .

تَتھا

ویسا، ویسا ہی، اسی طرح کا، ایسا ہی

تُتَک

جہاز کا تختہ.

تَتَیّا مِرْچ

۱. مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور نہایت تیز ہوتی ہے ، جوا مرچ.

تُتُق

پردہ ، چادر ، سرا پردہ ؛ حجلۂ عروس .

تُتْلا

تتلا کر باتیں کرنے والا، جس کی زبان بولنے میں بخوبی نہ چلے

تَتْری

تاتاری (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل (شاہی کے معنی میں).

اردو، انگلش اور ہندی میں تِت کے معانیدیکھیے

تِت

titतित

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

تِت کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعلق

  • وہاں، ادھر، اس طرف

Urdu meaning of tit

  • Roman
  • Urdu

  • vahaan, udhar, is taraf

तित के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • उस ओर, उधर, उस तरफ़
  • उस जगह, तहाँ, वहाँ

संस्कृत - विशेषण

  • तिक्त, तीता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone