تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِرْہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِرْہَن کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت
بِرْہَن کے اردو معانی
صفت
- ہجر زدہ یا مبتلا فراق (عورت)
شعر
اکیلی کیوں رہے برہن یہ بارش نے کہا مجھ سے
بلا لے پاس تو ساجن یہ بارش نے کہا مجھ سے
کلی کلی برہن کی چتا بن جاتی ہوگی
کالے بادل گھر کر آگے لگاتے ہوں گے
رات بھر سونی رہی برہن کی سیج
اور آنگن میں دیا جلتا رہا
English meaning of birhan
Adjective
- a woman suffering the pangs of separation from her lover
- separated, rejected, abandoned (woman)
- woman separated from lover
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِرْہَن)
بِرْہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔