تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برہنہ پائی" کے متعقلہ نتائج

برہنہ پائی

ننگے پاؤں ہونا، ننگے پاؤں چلنا

بَرَہْنَہ

ننگا، عریاں، جو کپڑے نہ پہنے ہو، جس کے جسم کوئی کپڑا نہ ہو

ریخْتَہ پائی

ہَتّھا پائی

رک : ہاتھا پائی ۔

خَسْتَہ پائی

تھکاوٹ، ماندگی

لَرْزَہ پائی

(طب) پنڈلیاں تھرتھرانے کی بیماری .

سِہ پائی

تپائی ، تین پایوں والا اسٹول

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

برہنہ سر

لَغْزِیدَہ پائی

پان٘و کان٘پنا ، لڑکھڑاہٹ.

بَرہَنَہ گو

پائی مان٘گا

اونی تاگا تیار کرانے والا دلال یا ٹھیکدار.

سَر بَرَہْنَہ

ننگے سر، کھلے سر

ہاتھا پائی کی لینا

مارکٹائی اختیار کرنا ، لَپا ڈُگی پر اُتر پڑنا ، کشتم کشتا پر آمادہ ہونا ، دھینگا مشتی پر آ جانا.

پائی مان٘گو

اونی تاگا تیار کرانے والا دلال یا ٹھیکدار.

نِیم بَرَہنَہ

جس نے پورے کپڑے نہ پہنے ہوں ، جس کے جسم کا اوپری حصہ عریاں ہو ، آدھا ننگا ۔

پا بَرَہْنَہ

جس کے پاؤں میں جوتیاں یا کھڑاؤں نہ ہو، ننگے پاؤں

بَرَہْنَہ ٹوپی

گندے کپڑے پہنے خاک آلودہ برہنہ ٹوپی گور سے نکلا اور خاک پر بیٹھ گیا

بَرَہْنَہ پا

جس کے پاؤں میں جوتیاں نہ ہوں، ننگے پاؤں کا

بَرَہْنَہ گوئی

جسم برہنہ

عریاں جسم، ننگا بدن

شاہ بَرَہنَہ

(عور) ایک فرضی جن.

تیغِ بَرَہْنَہ

ن٘نگی تلوار، وہ تلوار، جو نیام سے باہر ہو

پائے برہنہ

ننگے پاؤں، خالی پیر

پائی ہونا

چھاپنے میں استعمال شدہ ٹائپ کا بیکار ہوجانا .

بَرَہْنَہ گھوڑا

بے زین کا گھوڑا، وہ گھوڑا جس کی پشت پر زین نہ ہو

ہاتا پائی

ہاتھا پائی، زور آزمائی، مارکٹائی، دھینگا مشتی، دھول دھپا، مارپیٹ، لڑائی بھڑائی، وہ لڑائی جو ہاتھ اور پانو کے ساتھ کی جائے

ہاتھا پائی

وہ لڑائی جو ہاتھ اور پیر کے ساتھ کی جائے، زور آزمائی، مارکٹائی، دھینگا مشتی، دھول دھپا، مارپیٹ، لڑائی بھڑائی

تہی پائی

نن٘گے پان٘و ہونا، برہنہ پائی

آبلہ پائی

پیروں میں چھالے پڑنا، تھکاوٹ، ایک لمبے اور طویل سفر کے

دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ

کوئی قابو میں آجائے تو پورا فائدہ اُٹھانا چاہیے، کسی کو اپنے ماتحت جان کر ناجائز فائدہ اٹھانا

آنا نَہ پائی نِری پان٘و گِھسائی

بیکار دوڑ دھوپ اور بے سود محنت و مشقت کے موقع پر مستعمل

پیادہ پائی

شَمْشِیرِ بَرْہَنَہ

برہنہ تلوار، ننگی تلوار

بَرَہْنَہ مادَر زاد

سراپا ننگا جیسا کہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا تھا

مادَر زاد بَرَہْنَہ

ہاتھا پائی کَرانا

ہاتھا پائی کرنا (رک) کا متعدی ، جھگڑا کروانا ۔

ہاتھا پائی کرنا

۱۔ لات مکے چلانا ، مارکٹائی کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، کشتم کشتا ہونا ۔

ہاتھا پائی ہونا

دھینگا مشتی ہونا ، مارکٹائی ہونا ،کشتم کشتا ہونا ؛ دست درازی ہونا ، لَپا ڈُگی ہونا نیز نوک جھونک ہونا، چھیڑ خانی ہونا ، تکرار ہونا ؛ جھگڑا ہونا ۔

گُرْبَہ پائی سے

آہستہ چال سے ، دبے پان٘و.

پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی

جو کھانے کو مل گیا نعمت سمجھ کر خدا کا شکر بجا لائے.

پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی کھائی

جو کھانے کو مل گیا نعمت سمجھ کر خدا کا شکر بجا لائے.

بَرَہنا

عریاں، ننگا، کھلا ہوا

طَبِیعَت خُدا داد پائی ہے

ایسا ذہن پایا ہے جو نئے اور ابوکھے مضمون پیدا کرتا ہے

پائی پائی جوڑنا

سُبُک پائی

۲. تیزی و تندی ، ترکِ تازی، چڑھ دوڑنے کا عمل .

تَیل پائی

تیل پینے والا (کا کروچ ، مکی یا کیڑا ، بھون٘را).

پائی کاشْت

۔ پاہی کاشت۔ (ف۔پائے کاشت) دیکھو پاہی۔

پَچَھل پائی

(لفظاً) ایسی عورت جس کے پنجے پیچے اور ایڑی سامنے کے رخ ہو، (مجازاً) چڑیل، بھوتنی، بد روح

چِیا پائی

چھوٹے بچوں کو بہلانے کا ایک کھیل جس میں بچے کے ہاتھ کی انگلیوں پر پہلے ماں باپ بہن بھائ پھر اور گھر والوں کے نام گنا کر انگوٹھے کو چیا کا کھونٹا کہ کر چھوڑ دیتے ہیں اس کے بعد ہتھیلی کے بیچ سے یہ الفاظ کہتے ہوۓ 'چیا دانہ کھاتی پانی پیتی جاتی ہے ، کلائ اور بازو پر سع انگلی گزارتے بغل میں گدگدی کرتے آخر میں کہتے ہیں چیا اڑ گئی.

گِراں پائی

سُست رفتاری ، سُستی ، کاہلی ، ناطاقتی کے سبب بوجھل محوس ہونا.

فِیل پائی

سِیماب پائی

بے چینی ، بے قراری ، بھاگ دوڑ.

کَف پائی

ایک قسم کی پتلی ایڑی کی جوتی، سلیپر، زیرپائی (عموماً عورتیں پہنا کرتی ہیں) اس کو سلیپر یا زیر پائی کہتے ہیں

ڈِیک پائی

(دلّالی) ایک روپیہ آٹھ آنے کا مترادف

نَئِی پائی

اعشاری سکے کا ایک پیسہ ، نیا پیسہ ؛ ایک روپئے کے سو پیسوں میں سے ایک پیسہ ، روپئے کا سواں حصہ ؛ پرانی پائی (جو ایک پیسے میں تین ہوتی تھیں) کے مقابل

گُریز پائی

کمزور، ناپائدار، بے ثبات

پَون پائی

بد روح ، بھوت پلید .

سارا گان٘و جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کام کرنے میں سُستی کرے یا کام نہ کرے ، بدقسمت آدمی کو فراوانی اور افراط کے زمانہ میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا

چار پائی پَر پَڑنا

بیمار ہونا، اُٹھنے بیٹھنے کی طاقت نہ ہونا، سخت بیمار ہونا، طویل علالت کے باعث معذور ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں برہنہ پائی کے معانیدیکھیے

برہنہ پائی

barhana-paa.iiबरहना-पाई

اصل: فارسی

وزن : 21222

برہنہ پائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ننگے پاؤں ہونا، ننگے پاؤں چلنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of barhana-paa.ii

Noun, Feminine

  • bare feet

बरहना-पाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नंगे पाँव होना, नंगे पाँव चलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (برہنہ پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

برہنہ پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words