تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِند" کے متعقلہ نتائج

پَرِند

اڑنے والا (جانور) طائر، پرندہ، پنکھی

پَرِندَہ پَر نَہِیں مار سَکتا

کوئی جانے نہیں پاسکتا، کسی کا گزر نہیں ہوسکتا، بے حد روک ٹوک ہے، پہونچ سے باہر

چَرِند و پَرِند

beasts and birds

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِند کے معانیدیکھیے

پَرِند

parindपरिंद

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: جانور

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرِند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اڑنے والا (جانور) طائر، پرندہ، پنکھی
  • بالوں کے باندھنے کا ایک خوبصورت طریقہ
  • تلوار کی آب، تیز تلوار، تلوار
  • سادہ ریشمی کپڑا، پرنیاں
  • منقش ریشمی کپڑا
  • پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا
  • (نباتات) ایک قسم کی گھاس
  • جنگلی کھیرا
  • شاہی تمغہ یا نشان
  • پیغامبر
  • موتی
  • زین کا کپڑا یا وہ کپڑا جو بطور کاٹھی استعمال ہو
  • بکرے کا چمڑا

شعر

Urdu meaning of parind

  • Roman
  • Urdu

  • u.Dne vaala (jaanvar) taa.ir, parindaa, pankhii
  • baalo.n ke baandhne ka ek Khuubsuurat tariiqa
  • talvaar kii aab, tez talvaar, talvaar
  • saadaa reshmii kap.Daa, parniyaa.n
  • munaqqash reshmii kap.Daa
  • prviiN, saat saheliiyo.n ka jhumkaa
  • (nabaataat) ek kism kii ghaas
  • janglii khiiraa
  • shaahii tamGa ya nishaan
  • paiGaambar
  • motii
  • ziin ka kap.Daa ya vo kap.Daa jo bataur kaaThii istimaal ho
  • bakre ka cham.Daa

English meaning of parind

Noun, Masculine

  • birds, a winged creature
  • very swift horse
  • the glittering surface of a polished sword, sharp sword, sword
  • kind of fine figured, painted silk
  • plain silk
  • a bird
  • a saddle-cloth
  • the Pleiades
  • a sort of grass
  • wild cucumber
  • goat-skin leather
  • royal standard, royal flag
  • a messenger
  • pearls
  • hope, expectation (the last four meanings doubtful)

Adjective

  • flying, winged

परिंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तलवार, तलवार की धार, प्रवीण, सात सहेलीयों का झुमका, एक किस्म की घास, जंगली खीरा, बकरे का चमड़ा, शाही तमग़ा या निशान, संदेशवाहक, मोती, ज़ीन का कपड़ा या वो कपड़ा जो बतौर काठी इस्तिमाल हो
  • बालों के बांधने का एक ख़ूबसूरत तरीक़ा
  • चिड़िया, पक्षी, तलवार, सादा रेशमी कपड़ा, तलवार का जौहर, कृत्तिका नक्षत्र, पर्वी
  • उड़ने वाला (जानवर) ताइर, परिंदा, पंखी

پَرِند سے متعلق دلچسپ معلومات

پرند دیکھئے، ’’پرندہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرِند

اڑنے والا (جانور) طائر، پرندہ، پنکھی

پَرِندَہ پَر نَہِیں مار سَکتا

کوئی جانے نہیں پاسکتا، کسی کا گزر نہیں ہوسکتا، بے حد روک ٹوک ہے، پہونچ سے باہر

چَرِند و پَرِند

beasts and birds

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِند)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone