تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مانِنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مانِنْد کے معانیدیکھیے
مانِنْد کے اردو معانی
صفت
- مثل، طرح، جیسا، سا، مشابہ (اضافت یا حرفِ اضافت (کے یا کی) کے ساتھ مستعمل)
- نظیر، جواب، ہمسر
- شبیہ، عکس، ہیولیٰ، پرتو
شعر
شمع کے مانند ہم اس بزم میں
چشم تر آئے تھے دامن تر چلے
زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیمؔ
بجھ تو جاؤں گا مگر صبح تو کر جاؤں گا
میرؔ کے مانند اکثر زیست کرتا تھا فرازؔ
تھا تو وہ دیوانہ سا شاعر مگر اچھا لگا
English meaning of maanind
Adjective
- like, resembling, after the likeness
मानिंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सदृश
- तरह, जैसा
- तरह; समान; सदृश; तुल्य
- समान, सदृश, तुल्य, मिस्ल ।
- ऐसा।
مانِنْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مانِنْد)
مانِنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔