تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوت" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوت کے معانیدیکھیے

بُھوت

bhuutभूत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: فلفسہ قواعد ہندو قانونی

بُھوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا چھوٹا دیوتا
  • بد، شریر، سرکش، شیطان، موذی
  • خبیث روح، دیو، جن، غول، چھلاوہ، ایک قسم کی بد روح
  • مخلوقات، کوئی زندہ چیز
  • وجود، وجود واقعی، ہونا، پیدا، سچ مچ ہونا، صدق، سچ، درست، مناسب
  • (قواعد) زمانۂ ماضی، گزرا ہوا زمانہ
  • (فلسفہ) عناصر خمسہ (مٹی پانی آگ ہوا اور ایتھر) میں سے کوئی ایک عنصر
  • پریت، ناپاک روح
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhuut

Noun, Masculine

  • a demon, an evil spirit, ghost, the past
  • a vicious or wicked person
  • any living thing, the created beings
  • any one of the five elements, i.e. earth, water, air, fire, ether
  • ghost, evil spirit, demon, devil
  • the past

भूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्तित्व में आ चुका या बन चुका हो, बना हुआ
  • जो किसी के सदृश या समान हो चुका हो, जैसे—ब्रह्मीभूत
  • लोक-व्यवहार में किसी मृत प्राणी की आत्मा जिसके संबंध में यह माना जाता है कि छाया के रूप में और बहुत ही सूक्ष्म शरीर वाली होती है, जिन, शैतान
  • प्रेत, पिशाच
  • (व्याकरण) तीन कालों में से एक

بُھوت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone