تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَکُوت" کے متعقلہ نتائج

مَلَکُوت

۱۔ بادشاہی ، سلطنت ، حکمرانی ، قبضہ ، تسلط ۔

مَلَکُوتِیَہ

ملکوت سے منسوب یا متعلق ، ملکوتی ، فرشتوں کا ۔

مَلَکُوتی

ملکوت سے منسوب یا متعلق، عالم قدس یا عالم ارواح کا، قدسیانہ، عالم غیب کا، مراد: پاکیزہ، نیک، معصومانہ

مَلَکُوتی عالَم

عالم ِغیب ، عرش ، عالم بالا ۔

مَلَکُوتِ اَعلیٰ

مراد : اعلیٰ صفات ۔

مَلَکُوتِ اِلٰہی

مراد : اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مَلَکُوتِیَّت

ملکوتی ہونے کی منزل و مقام ، فرشتہ صفت ہونا ، معصومیت ۔

مَلَکُوتی عَنصَر

خیر کا عنصر ، نیکی یا نیک اعمال کا حصہ ۔

مَلَکُوتُ السَّماوات

heavenly kingdom

مَلَکُوتی نُور

آسمانی روشنی ؛ مراد : روحانی بصیرت ، باطنی روشنی ۔

مَلَکُوتی سُر

پاک و پاکیزہ یا فرشتہ صفت آواز ، روح کو چھونے والے ُسر ۔

مَلَکُوتی حُسن

فرشتوں جیسا حسن، معصومیت، بے پناہ خوبصورتی

مَلَکُوتی صِفات

فرشتوں کی سی خصلتیں رکھنے والا، فرشتوں جیسی صفات، نیک عادات و خصائل والا شخص

مَلَکُوتِ سِفلی

مراد : تحت ا لثری ، عادات بد ۔

عالَمِ مَلَکُوت

فرشتوں کی دنیا، مراد، حقیقت محمدیؐ واعیانِ ثابتہ، مرتبۂ اسمائے الٰہی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَکُوت کے معانیدیکھیے

مَلَکُوت

malakuutमलकूत

اصل: عربی

وزن : 1121

دیکھیے: مَلَکُوتی

موضوعات: تصوف

اشتقاق: مَلَكَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَلَکُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ بادشاہی ، سلطنت ، حکمرانی ، قبضہ ، تسلط ۔
  • ۲۔ فرشتوں کے رہنے اور عبادت کرنے کا مقام ، عالم ملائکہ ، عالم بالا ، عالم علوی ، عرش ؛ مراد : فرشتے ۔
  • ۳۔ (تصوف) عالم ارواح ، غیب کی دنیا ۔

شعر

Urdu meaning of malakuut

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ baadshaahii, salatnat, hukmaraanii, qabzaa, tasallut
  • ۲۔ farishto.n ke rahne aur ibaadat karne ka muqaam, aalim malaa.ika, aalam-e-baala, aalam-e-alvii, arsh ; muraad ha farishte
  • ۳۔ (tasavvuf) aalam-e-arvaah, Gaib kii duniyaa

English meaning of malakuut

Noun, Masculine

  • dominion, kingdom, divine, magnificence, unseen world, the world of angels or spirits, according to Islamic theology, the second world of the above nine worlds

मलकूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सत्ता, राज्य, शासन, हुक्मरानी, देवलोक, स्वर्गदूतों का स्थान, देवता-समूह, इस्लामी धर्म-शास्त्र के अनुसार ऊपर के नौ लोकों में से दूसरा लोक, फरिश्तों के रहने का लोक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلَکُوت

۱۔ بادشاہی ، سلطنت ، حکمرانی ، قبضہ ، تسلط ۔

مَلَکُوتِیَہ

ملکوت سے منسوب یا متعلق ، ملکوتی ، فرشتوں کا ۔

مَلَکُوتی

ملکوت سے منسوب یا متعلق، عالم قدس یا عالم ارواح کا، قدسیانہ، عالم غیب کا، مراد: پاکیزہ، نیک، معصومانہ

مَلَکُوتی عالَم

عالم ِغیب ، عرش ، عالم بالا ۔

مَلَکُوتِ اَعلیٰ

مراد : اعلیٰ صفات ۔

مَلَکُوتِ اِلٰہی

مراد : اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مَلَکُوتِیَّت

ملکوتی ہونے کی منزل و مقام ، فرشتہ صفت ہونا ، معصومیت ۔

مَلَکُوتی عَنصَر

خیر کا عنصر ، نیکی یا نیک اعمال کا حصہ ۔

مَلَکُوتُ السَّماوات

heavenly kingdom

مَلَکُوتی نُور

آسمانی روشنی ؛ مراد : روحانی بصیرت ، باطنی روشنی ۔

مَلَکُوتی سُر

پاک و پاکیزہ یا فرشتہ صفت آواز ، روح کو چھونے والے ُسر ۔

مَلَکُوتی حُسن

فرشتوں جیسا حسن، معصومیت، بے پناہ خوبصورتی

مَلَکُوتی صِفات

فرشتوں کی سی خصلتیں رکھنے والا، فرشتوں جیسی صفات، نیک عادات و خصائل والا شخص

مَلَکُوتِ سِفلی

مراد : تحت ا لثری ، عادات بد ۔

عالَمِ مَلَکُوت

فرشتوں کی دنیا، مراد، حقیقت محمدیؐ واعیانِ ثابتہ، مرتبۂ اسمائے الٰہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَکُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَکُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone