تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلُوط" کے متعقلہ نتائج

بَلُوط

موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری

بَلُوطِیَہ

ایک سانپ جو بلوط کے درخت یا اس کی لکڑی میں رہتا ہے جسے کاٹ کھاتا ہے اس کا پوست گوشت سے جدا ہو جاتا ہے

بَلُوطی

بلوط (رک) سے منسوب.

شاہ بَلُوط

بلوط كی ایک قسم جس كی شكل گول اور چپٹی ہوتی ہے اور جو زیادہ شیریں اور لذیذ ہوتی ہے ، اس كا درخت دو قد آدم كے برابر اُونچا ہوتا ہے

قَنْدی شاہ بَلُوط

ایک درخت جس سے شکر بنتی ہے، شاہ بلوط کی ایک قسم.

جَفْتِ بَلُوط

جفت بلوط سے مراد وہ چھلکا ہے جو مغز کے اوپر ہوتا ہے ثمر بلوط کے چھلکے کے اندر مین٘گ کے پاس ایک پوست نازک جوزی رن٘گ کا ہوتا ہے اس کو جفت بلوط کہتے ہیں ، اس کو کھانے اور لگانے (دونوں طرح) سے ہر قسم کے زخم کا خون ہند ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلُوط کے معانیدیکھیے

بَلُوط

baluutबलूत

نیز : بَلُوط, بَلُّوط

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: پودا

اشتقاق: بلط

  • Roman
  • Urdu

بَلُوط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری

Urdu meaning of baluut

  • Roman
  • Urdu

  • moTe tane aur mazbuut lakk.Dii ka ek mashhuur janglii daraKht jis ke baizavii phal ka nichlaa hissaa ek qiif numaa post ke andar band hotaa hai ye sard mulko.n me.n paaya jaataa hai, siitaa supaarii

English meaning of baluut

Noun, Masculine

बलूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठंढे प्रदेशों में होनेवाला माजूफल की जाति का एक पेड़
  • ठंडे देशों में पाया जाने वाला एक पेड़, सीता वृक्ष, सीता-सुपारी (ओक)

بَلُوط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلُوط

موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری

بَلُوطِیَہ

ایک سانپ جو بلوط کے درخت یا اس کی لکڑی میں رہتا ہے جسے کاٹ کھاتا ہے اس کا پوست گوشت سے جدا ہو جاتا ہے

بَلُوطی

بلوط (رک) سے منسوب.

شاہ بَلُوط

بلوط كی ایک قسم جس كی شكل گول اور چپٹی ہوتی ہے اور جو زیادہ شیریں اور لذیذ ہوتی ہے ، اس كا درخت دو قد آدم كے برابر اُونچا ہوتا ہے

قَنْدی شاہ بَلُوط

ایک درخت جس سے شکر بنتی ہے، شاہ بلوط کی ایک قسم.

جَفْتِ بَلُوط

جفت بلوط سے مراد وہ چھلکا ہے جو مغز کے اوپر ہوتا ہے ثمر بلوط کے چھلکے کے اندر مین٘گ کے پاس ایک پوست نازک جوزی رن٘گ کا ہوتا ہے اس کو جفت بلوط کہتے ہیں ، اس کو کھانے اور لگانے (دونوں طرح) سے ہر قسم کے زخم کا خون ہند ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone