تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاری" کے متعقلہ نتائج

آفَت

تیزوطرار، چالاک، شاطر

آفْتاب

ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید

آفَتی

۱. آفت زدہ ، مصیبت کا مارا

آفْتابی

وہ ایندھن (کوئلے، لکڑی کا بوادہ وغیرہ) جو انگیٹھی میں جلے

آفْتاوا

آفتابہ، ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلاے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا

آفَت کی

آفت کا (رک) کی تانیث.

آفْتابْچی

ہاتھ دھلانے والا ملازم

آفَت کار

مصیبت ڈھانے والا، رنج یا دکھ دینے والا

آفَت آنا

آج کل باغ میں وہ سرو سہی جاتا ہے آفت آتی نہیں بالاے صنوبر کس دن

آفَت خیز

آفت برپا کرنے والا

آفَت پَڑے

غارت ہو، ستیاناس جائے

آفَت طَلَب

بلا ومصیبت کا خواستگار، مصائب و مشکلات کو دعوت دینے والا

آفَت مارا

آفَت لانا

مصیبت ڈالنا، ستم توڑنا، غضب ڈھانا، مبتلائے مصیبت کرنا

آفَت جاں

مصیبت، مصیبت برداشت کرنا، صدمہ اٹھانا، دکھ سہنا، جان کا روگ، بلائے جان، جانی دشمن، معشوقِ طرح دار، معشوقہ، وبال

آفَت سَہنْا

صدمے کا تحمل کرنا، دکھ برداشت کرنا

آفَت کَٹْنا

مصیبت دفع ہونا، بلا ٹلنا

آفَت نَصِیب

مصیبت زدہ، ستم کش، بد قسمت، ستم نصیب

آفَت ٹَلنا

آفت ٹالنا کا لازم

آفَت اُٹْھنا

آفت اٹھانا (رک ) کا لازم .

آفَت پَڑْنا

مصیبت نازل ہونا، غضب ٹوٹنا

آفَت ڈالنْا

آفت پڑنا، بلا نازل کرنا، مصیبت میں ڈالنا

آفَت توڑْنا

ظلم یا ستم کرنا، غضب ڈھانا

آفَت بِیتْنا

ظلم و ستم گزرجانا، مصیبتیں پڑنا

آفَت ٹالنا

مصیبت سے بچانا، دشواری کو آسان کردینا

آفَت ڈھانا

رک : آفت توڑنا.

آفَت مَچنا

آفت مچانا (رک) کا لازم.

آفَت جوتْنا

ہنگامہ برپا کرنا

آفَت دیکْھنا

مصیبت دیکھنا، تکلیف دیکھنا، مشکلات کا سامنا کرنا

آفَت بَھرْنا

(قدیم) آفت برپا ہونا

آفَت جھیلْنا

صدموں اور بلاوں کو برادشت کرنا، مصیبت جھیلنا

آفَت رَسِیدَہ

دکھیا، دکھیارا، بدنصیب، بیچارہ

آفَت گُزرنا

مصیبت بیتنا، مصیبت گزرجانا

آفَت اُٹھانا

مصیبت جھیلنا، دکھ سہنا

آفَت گَھڑ٘نا

آفت آنا، مصیبت پڑنا

آفَت دِکھانا

مصیبت اور بلا سے دو چار ہونا

آفَت بَرَسنا

آفت برسانا کا لازم، قہر نازل ہونا، مصیبت نازل ہونا، صدمہ پہنچنا

آفَت مَچانا

شور و غل مچانا، سخت ہنگامہ برپا کرنا، ہلچل ڈال دینا

آفَت بَرْسانا

ظلم و ستم سے غضب ڈھانا، بہت ظلم کرنا (بیشتر اسلحہ سے)

آفْتابِسْتان

جہاں دھوپ کثرت سے پھیلی ہو، وہ مقام جو دھو پ کی طرح روشن اور چمکدار ہو

آفت ناگہانی

اچانک پڑنے والی مصیبت، قدرتی آفات

آفَت کی پوٹ

شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی پڑیا، آفت کی بنی ہوئی

آفَت دَوراں

آفت روزگار

آفَت کا گَھر

وہ مقام جہاں بلا اور مصیبتوں کا ہجوم ہو، آفات کا سر چشمہ

آفَت میں آنا

مصیبت میں پڑنا، بلا میں پھن٘سنا

آفَت کا مارا

آفت زدہ، دکھیا، دکھیارا، بدنصیب، بیچارہ، مصیبت کا مارا

آفَت کی چِیز

چست و چالاک، شوخ و شریر، آفت کا بنا ہوا.

آفَت پَہُنچنا

مصیبت آنا، گزند پہنچنا، دکھ، درد یا تکلیف میں پھنسنا

آفَت بُھگَتنْا

مصیبت جھیلنا، درد رکھ کر اٹھانا

آفَت روزْگار

(لفظا) زمانے کے لئے قہر و بلا، آشوب عالم، بلائے جہاں

آفَت کا پُت٘لا

نہایت شوخ اور شریر، چست و چالاک، محنتی اور مستعد

آفَت کا ٹُک٘را

رک: آفت کا پُتلا.

آفَت مول لینا

جان بوجھ کر مصیبت یا مشکل میں پڑنا

آفْتاب رُو

جس کا چہرہ آفتاب کی طرح چمکتا ہو، محبوب

آفَت میں پَڑنا

مصیبت میں گرفتار ہونا، بلا میں پھن٘سنا

آفَت میں ڈالْنا

آفت میں پڑنا (رک) کا تعدیہ.

آفَت گَلے لَگنا

مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو

آفَت کی پُڑ٘یا

شوخ و شریر، چالاک و عیار، آفت کی بنی ہوئی

آفَت کا پَرْکالَہ

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

آفَت بَر اَنْگیز

آفت برپا کرنے والا فتنے اٹھانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاری کے معانیدیکھیے

بھاری

bhaariiभारी

وزن : 22

موضوعات: رنگ کھانا موسیقی

بھاری کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • فربہ، موٹا، جسامت والا
  • قابل ترجیح‏، فائق، برتر، غالب
  • قیمتی، بیش بہا، بڑھیا
  • ماندہ، سست، آہستہ، مدھم
  • ثقیل، دیر ہضم
  • گھمسان، خون٘ریز، خوفناک، ہن٘گامہ خیز
  • اذیت ناک، مصیبت ناک، جس کا کاٹنا یا گزارنا دشوار ہو
  • اعلیٰ، عمدہ، اچھا
  • امیر، دولت مند
  • اہم، عزیز، پسندیدہ
  • باوقار، بردبار، سنجیدہ، بارونق
  • بلا کی گزرگاہ، آسیب زدہ
  • بہت زیادہ
  • تھکن سے چور
  • دراز، لمبا، موٹا
  • زوردار، قوی، طاقتور
  • زیادہ حجم کی آواز
  • سخت، ٹھوس، کڑا
  • شدید، گہرے اثرات رکھنے والا، جس کا مداوا مشکل ہو، جس پر قابو پانا دشوار ہو
  • عظیم الجثہ، حجم میں بڑا
  • علیل، غیر صحت مند، کسی درد یا تکلیف سے متاثر
  • گراں‏، دوبھر، ناگوار، شاق، تکلیف دہ، بس سے باہر‏، ناقابلِ برداشت بوجھ، ناپسند، ناقابلِ قبول
  • کم سننے والا
  • کٹھن، دشوار، مشکل، جس کا حل تکمیل یا انجام آسان نہ ہو
  • (موسیقی) لے یا آواز کے دبنے یا پھیلنے کی کیفیت
  • (کپڑا) جس پر کڑھائی ٹن٘کائی وغیرہ کا کام ہو یا گوٹا ٹھپا وغیرہ لگا ہو
  • (کھانا) جس میں گھی اور مسالے زیادہ ہوں، مرغن
  • بڑا، کبیر، عظیم (کیفیت و شان میں)، کثیر (تعداد میں)
  • منحوس، نامسعود، بدیمن، ناسازگار، ناموافق
  • اُداس، غمگین، محزون، پژمردہ، متاثر، افسردہ (دل کے لیے مستعمل)
  • بوجھل، متورم، سوجی ہوئی، بھربھرائی ہوئی، (آنکھوں کے لیے مستعمل)
  • بھدی، کرخت، ناگوار، گراں گزرنے والی (آواز)
  • خراب یا سیاہی مائل (رن٘گ)
  • دشوار گزار، جس کا طے ہونا مشکل ہو (منزل کے ساتھ مستعمل)
  • قلی، مزدور، کُہار
  • مبالغے کے لئے (بڑا/بڑی کے ساتھ)
  • موٹی (آواز)
  • وزنی، بوجھل (جس کا اٹھانا مشکل ہو)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhaarii

भारी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक भारवाला। जो आसानी से न उठाया या वहन किया जा सके अथवा जिसे उठाने या वहन करने में अधिक सामर्थ्य या शक्ति व्यय होती हो। जैसे-भारी पत्थर।
  • अपेक्षित या सामान्य मात्रा आदि से बहुत अधिक। जैसे-भारी वर्षा, मारी भूकंप, भारी फसल तथा भारी बहुमत।
  • बोझल, अधिक बोझ, कठिन, बड़ी
  • जिसका वज़न बहुत ज़्यादा हो
  • कठिन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिंह

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भाँवर

بھاری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone