تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفَت گَلے لَگنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت گَلے لَگنا کے معانیدیکھیے
آفَت گَلے لَگنا کے اردو معانی
- مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو
- جھگڑا مول لینا، جنجھٹ میں پڑنا، جیسے: تو اسے بیکار ہی چھیڑ کر اپنے سر آفت لایا
English meaning of aafat gale lagnaa
- calamity to befall, trouble or evil to come (upon)
- disaster or a disturbance to arise
आफ़त गले लगना के हिंदी अर्थ
- संकट में पड़ना, दुःख को बुलाना, अपने को झंझट में डालना, ज़िम्मेदारी सर पर लेना, जैसै: तुम तो रोज़ अपने सिर पर एक न एक आफ़त लाया करते हो
- झगड़ा मोल लेना, झंझट में पड़ना, जैसे: तु इसे व्यर्थ छेड़ कर अपने सिर आफ़त लाया
آفَت گَلے لَگنا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفَت گَلے لَگنا)
آفَت گَلے لَگنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔