تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفَت توڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت توڑْنا کے معانیدیکھیے
آفَت توڑْنا کے اردو معانی
- ظلم یا ستم کرنا، غضب ڈھانا
- غصے میں قابو سے باہر ہو جانا
- شور غوغا کرنا، واویلا مچانا، چیخنا چلانا
- دل کی بھڑاس نکالنا، مافی الضمیر کے اظہار میں غضب ڈھانا
English meaning of aafat to.Dnaa
- raise a tumult, terrorize, tyrannize, show extreme anger, hostility
आफ़त तोड़ना के हिंदी अर्थ
- अत्याचार करना, ग़ज़ब ढाना
- क्रोध में अनियंत्रित हो जाना
- हल्ला गुल्ला करना, वावेला मचाना, चींख़ना चिललाना
- दिल की भड़ास निकालना, अभिव्यक्ति को प्रकट करके ग़ज़ब ढाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفَت توڑْنا)
آفَت توڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔