تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں" کے متعقلہ نتائج

بالی

کم عمر کی ، نوخیز ، ایانی .

بالِیں

لیٹے ہوئے شخص کے سرھانے کی جگہ، پائین٘تی کی ضد

بالی بھرنا

کان کی بالی میں پھول یا موتی پرونا

بالی پَن

(لڑکی کا) پچپن نوخیزی کے دن .

بالی نیند

بچپنے کا خواب، غفلت کی نید

بالی کا پَنْکھا

تاڑیا کھجور کا پن٘کھا

بالی کی سُوئِیا

وہ چھوٹے اور سخت ریشے جو گیہوں جو وغیرہ کے خوشوں کے گرد ہتے ہیں

بالی عُمْر

بچپن یا لڑکپن کا سن، کم سنی، اوائل عمری

بالی پَنا

(لڑکی کا) پچپن نوخیزی کے دن .

بالی پَتّے

پتوں کی شکل کے جڑاؤ، آویزے جو بالیوں میں لٹکاتے ہیں

بالی بھولی

. چھوٹی کم عمر لڑکی ؛ نادان عورت

بالی کی مَچھلی

pendant resembling a fish

بالی پَتّا

پتے کی شکل کا جڑاؤ آویزہ جو بالیوں میں لٹکیا جاتا ہے.

بالی کی گون٘ج

بالی کے ایک سرے کا وہ کانٹ٘ا جو دوسرے سرے کے حلقے میں پرویا جاتا ہے.

بالی کی مَجْھلی

مچھلی کی شکل کا زیور جو بالی کے ساتھ کانوں میں پہنا جاتا ہے .

بالی عُمَرِیا

بچپن یا لڑکپن کا سن، کم سنی اوائل عمری

بالِیدَہ

بڑھا یا ابھراہوا، پختہ

بالِید

جسم کی اندرونی یا بیرونی سطح پر پیدا شدہ ابھار.

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

بالِیش

رک : بالش (= تکیہ).

بالِیں پَرَسْت

وہ شخص جو ہر وقت سر تکیے پر رکھے پڑا رہے، آرام طلب، بیمار، مست کاہل

بالیں پر دِکھائی دینا

سرہانے نظر آنا

بالِیدَہ ہونا

جمنا، بڑھنا، بالغ ہونا

بالِیدگَی پانا

بڑھنا، نمو ہونا

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

bole

گندھی ہوئی مٹی۔.

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

بَلے

جی ہاں، کلمئہ ایجاب

بَلا

آزمائش، ابتلا

bale

گانٹھ

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بَلائی

دعا، آشیرباد، عطیہ، دان

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بُلاؤ

بلاو، بلانا

بالے

چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ، شیر خوار بچہ، بالک، سولہ برس تک کا لڑکا

بالا

بر ، اوپر.

بُلَع

(نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

بالو

ریت، ریتا

بالائی

برتری، بلندی

بَلائے

رک : بَلا .

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

belie

جُھوٹا

bile

پِتّی

بیلی

نگہبان، محافظ، جیسے: اللہ بیلی

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بِلائی

رک : بلّی.

blue

آسْمانی

blee

رَنگَت

بَیلی

رک: بہلی .

بِیلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی حرکتیں کرتے، زنخا، نامرد

بِیلی

بے مزہ عورت .

belle

گوری

بَلّا

کرکٹ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا چپتا ڈنڈا جس سے گیند پر ضرب لگاتے ہیں

بائیلا

بادی، نفاخ

bailee

قانون: وہ شخص یا اشخاص جنہیں مال کسی خاص مقصد کے لیے عارضی طور پر سونپا جائے، مثلاً بطور امانت یا مرمّت وغیرہ کے لیے، تحویل دار۔.

bailie

تواریخ: اسکاٹ لینڈ کا میونسپل افسراور مجسٹریٹ.

بُلّے

بلبلے ، بلبلا (رک) ، حباب.

بُلّو

حرّافہ ، حرامزادی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں کے معانیدیکھیے

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں

baTiyaa aa.uu.n baTiyaa jaa.uu.n, khetak khaa.uu.n na baalii churaa.uu.nबटिया आऊँ बटिया जाऊँ, खेतक खाऊँ न बाली चुराऊँ

نیز : بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤں، کھیتَک چراؤں نہ بالی کھاؤں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں کے اردو معانی

  • بہت دیانت دار ہوں
  • کسی کی دیانتداری ظاہر کرنے کے موقع پر مستمعل
  • راستے سے آتی ہوں راستے سے جاتی ہوں کھیت چَراتی ہوں بالی نہیں کھاتی
  • دوسرے کا سراسر نقصان کر کے اپنی صفائی دے رہی ہے کہ میں کسی کا کچھ نہیں بگاڑتی

    مثال باٹ یا بٹِیا= راہ، راستہ

Urdu meaning of baTiyaa aa.uu.n baTiyaa jaa.uu.n, khetak khaa.uu.n na baalii churaa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahut diyaanatdaar huu.n
  • kisii kii diyaanatdaarii zaahir karne ke mauqaa par masatmaal
  • raaste se aatii huu.n raaste se jaatii huu.n khet churaatii huu.n baalii nahii.n khaatii
  • duusre ka saraasar nuqsaan kar ke apnii safaa.ii de rahii hai ki me.n kisii ka kuchh nahii.n bigaa.Dtii

English meaning of baTiyaa aa.uu.n baTiyaa jaa.uu.n, khetak khaa.uu.n na baalii churaa.uu.n

  • I am honest, I don't steal from others' fields

बटिया आऊँ बटिया जाऊँ, खेतक खाऊँ न बाली चुराऊँ के हिंदी अर्थ

  • बहुत सत्यनिष्ठा वाला हूँ
  • किसी की सत्यनिष्ठा प्रकट करने के अवसर पर प्रयुक्त
  • रास्ते से आती हूँ रास्ते से जाती हूँ खेत चराती हूँ बाली नहीं खाती
  • दूसरे की सरासर हानि कर के अपनी सफ़ाई दे रही है कि मैं किसी का कुछ बिगाड़ती नहीं

    विशेष सचमुच ईमानदार बाट या बटिया= राह, रास्ता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالی

کم عمر کی ، نوخیز ، ایانی .

بالِیں

لیٹے ہوئے شخص کے سرھانے کی جگہ، پائین٘تی کی ضد

بالی بھرنا

کان کی بالی میں پھول یا موتی پرونا

بالی پَن

(لڑکی کا) پچپن نوخیزی کے دن .

بالی نیند

بچپنے کا خواب، غفلت کی نید

بالی کا پَنْکھا

تاڑیا کھجور کا پن٘کھا

بالی کی سُوئِیا

وہ چھوٹے اور سخت ریشے جو گیہوں جو وغیرہ کے خوشوں کے گرد ہتے ہیں

بالی عُمْر

بچپن یا لڑکپن کا سن، کم سنی، اوائل عمری

بالی پَنا

(لڑکی کا) پچپن نوخیزی کے دن .

بالی پَتّے

پتوں کی شکل کے جڑاؤ، آویزے جو بالیوں میں لٹکاتے ہیں

بالی بھولی

. چھوٹی کم عمر لڑکی ؛ نادان عورت

بالی کی مَچھلی

pendant resembling a fish

بالی پَتّا

پتے کی شکل کا جڑاؤ آویزہ جو بالیوں میں لٹکیا جاتا ہے.

بالی کی گون٘ج

بالی کے ایک سرے کا وہ کانٹ٘ا جو دوسرے سرے کے حلقے میں پرویا جاتا ہے.

بالی کی مَجْھلی

مچھلی کی شکل کا زیور جو بالی کے ساتھ کانوں میں پہنا جاتا ہے .

بالی عُمَرِیا

بچپن یا لڑکپن کا سن، کم سنی اوائل عمری

بالِیدَہ

بڑھا یا ابھراہوا، پختہ

بالِید

جسم کی اندرونی یا بیرونی سطح پر پیدا شدہ ابھار.

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

بالِیش

رک : بالش (= تکیہ).

بالِیں پَرَسْت

وہ شخص جو ہر وقت سر تکیے پر رکھے پڑا رہے، آرام طلب، بیمار، مست کاہل

بالیں پر دِکھائی دینا

سرہانے نظر آنا

بالِیدَہ ہونا

جمنا، بڑھنا، بالغ ہونا

بالِیدگَی پانا

بڑھنا، نمو ہونا

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

bole

گندھی ہوئی مٹی۔.

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

بَلے

جی ہاں، کلمئہ ایجاب

بَلا

آزمائش، ابتلا

bale

گانٹھ

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بَلائی

دعا، آشیرباد، عطیہ، دان

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بُلاؤ

بلاو، بلانا

بالے

چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ، شیر خوار بچہ، بالک، سولہ برس تک کا لڑکا

بالا

بر ، اوپر.

بُلَع

(نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

بالو

ریت، ریتا

بالائی

برتری، بلندی

بَلائے

رک : بَلا .

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

belie

جُھوٹا

bile

پِتّی

بیلی

نگہبان، محافظ، جیسے: اللہ بیلی

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بِلائی

رک : بلّی.

blue

آسْمانی

blee

رَنگَت

بَیلی

رک: بہلی .

بِیلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی حرکتیں کرتے، زنخا، نامرد

بِیلی

بے مزہ عورت .

belle

گوری

بَلّا

کرکٹ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا چپتا ڈنڈا جس سے گیند پر ضرب لگاتے ہیں

بائیلا

بادی، نفاخ

bailee

قانون: وہ شخص یا اشخاص جنہیں مال کسی خاص مقصد کے لیے عارضی طور پر سونپا جائے، مثلاً بطور امانت یا مرمّت وغیرہ کے لیے، تحویل دار۔.

bailie

تواریخ: اسکاٹ لینڈ کا میونسپل افسراور مجسٹریٹ.

بُلّے

بلبلے ، بلبلا (رک) ، حباب.

بُلّو

حرّافہ ، حرامزادی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹِیا آؤں بَٹِیا جاؤُں، کھیتَک کھاؤں نہ بالی چُراؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone