تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blue" کے متعقلہ نتائج
blue کے لیے اردو الفاظ
blue کے اردو معانی
صفت
- نیلا
- رنگ، جیسے نیلا آسمانی
- آکاسی
- لاجوردی
- کبود
- ازرق
- چوٹ یا سردی کی وجہ سے نیلا
- (مجازاً) انقباض خاطر سے کمزور، غمگین، ملول، پژمردہ، افسردہ
- افسردہ فضا
- اخلاق میں مستحکم ایسی خاتون کے بارے میں جو عالم ہو یا علمیت کا دعویٰ رکھے
- کنایہ: ’دوزخ کے شعلے‘، بے ادبی، بے احترامی کے عوض
- (عوامی) ناشائستہ جیسے گفتگو وغیرہ
اسم
- نیل
- سبز اور بنفشی رنگ کا درمیانی نیلا رنگ
- نیلا کپڑا
- آسمان
- سمندر
- کسی کمپنی، فوج یا جماعت وغیرہ کا رکن جس نے شناخت کے طور پر نیلا بیچ لگا رکھا ہو
- نیلی جرابیں
- ایک چھوٹی نیلے پروں والی تتلی
فعل متعدی
- نیلا کرنا
- نیلا رنگنا
- کپڑے دھوتے وقت ان کی سفیدی نکھارنے کے لیے نیل دینا
blue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नीला
- रंग, जैसे नीला आसमानी
- आकासी
- लाजवर्दी
- कबूद
- अज़रक़
- चोट या सर्दी की वजह से नीला
- (मजाज़न) इंक़िबाज़-ए-ख़ातिर से कमज़ोर, ग़मगीन, मलूल, पझ़मुर्दा, अफ़्सुर्दा
- अफ़्सुर्दा-फ़ज़ा
- अख़्लाक़ में मुस्तहकम ऐसी ख़ातून के बारे में जो 'आलिम हो या 'इल्मियत का दा'वा रखे
- किनाया: 'दोज़ख़ के शो'ले', बे-अदबी, बे-एहतिरामी के 'इवज़
- ('अवामी) नाशाइस्ता जैसे गुफ़्तुगू वग़ैरा
संज्ञा
- नील
- सब्ज़ और बनफ़्शी रंग का दरमियानी नीला रंग
- नीला कपड़ा
- आसमान
- समुंदर
- किसी कंपनी, फ़ौज या जमा'अत वग़ैरा का रुक्न जिस ने शनाख़्त के तौर पर नीला बैच लगा रखा हो
- नीली जुराबें
- एक छोटी नीले परों वाली तितली
सकर्मक क्रिया
- नीला करना
- नीला रंगना
- कपड़े धोते वक़्त उन की सफ़ेदी निखारने के लिए नील देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bluefish
ایک خوش خوراک سمندری مچھلی saltatrix جو مدارینی پانیوں میں پائی جاتی ہے اور اس کا شوق سے شکار کیا جاتا ہے۔.
bluebell
سوسن کی قسم کا ایک پودا جس میں گھنٹی کی شکل کے پھولوں کے خوشے لگتے ہیںHyacinthoides nonscripta.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blue)
blue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔