تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَسِیط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَسِیط کے معانیدیکھیے
بَسِیط کے اردو معانی
صفت
- وسعت، پھیلاو (مجازاً) فرش، سطح
- پھیلا ہوا، کشادہ، وسیع، مفصل
- پھیلانے والا
- امیر خسرو کے ایجاد کیے ہوئے ایک راگ کا نام
- جس کی ترکیب میں کوئی دوسرا جزو شامل نہ ہو، مفرد، غیر مرکب
- (تصوف) تمام اشیاء میں جمال حق کا شہود اس طرح کہ ہر شے عین ذات معلوم ہو جیسا کہ ہے
- (طب) زخم یا مرض جس میں دو یا زیادہ اسباب کے باعث کوئی پیچیدگی نہ ہو اور بنا بریں اس کا علاج آسان ہو
- (منطق) وہ قصبہ جس میں ایک ہی نسبت ہو
- ریاضی (مساوات) جس میں ایک ہی طاقت کا استعمال ہو،(عدد) جس کے پہلے ایک قسم ہی کی علامت ہو مثبت یا منفی
اسم، مذکر
- ظاہری سطح
شعر
سکھ کی زمیں بسیط نہیں ہے تو کیا ہوا
دکھ تو مرا وشال ہے آکاش کی طرح
اے شیخ وہ بسیط حقیقت ہے کفر کی
کچھ قید رسم نے جسے ایماں بنا دیا
English meaning of basiit
बसीत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- विशाल, विस्तृत, चौड़ा चकला, वह पदार्थ या तत्त्व जो अमिश्रित और निष्केवल हो
संज्ञा, पुल्लिंग
- जहाज पर का एक यंत्र जिसमें सूर्य का अक्षांश जाना जाता है
- कमान
- सूर्य का अक्षांश जानने का उपकरण (यंत्र) जो जहाज़ पर रहता है।
بَسِیط کے مترادفات
بَسِیط کے متضادات
بَسِیط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَسِیط)
بَسِیط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔