تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسِیت" کے متعقلہ نتائج

مَسِیت

(عو) مسجد کا بگڑا ہوا تلفظ ۔

مَسِیتا

مسیت سے منسوب یا متعلق، مسجد، مراد: مسجد میں جانے والا نمازی (بالخصوص غریب)، جسے مسجد کی نذر کیا گیا، جو بچہ بڑی آرزو کے بعد پیدا ہوتا ہے اسے ولادت کے بعد غسل دے کر مسجد کی محراب میں ڈال دیتے اور پھر اُٹھالیتے گویا اﷲ کی طرف سے عطا ہوا، مسلمان، ملا

مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی

رک : مسجد ڈھے گئی محراب رہ گئی

مُلّا کی دوڑ مَسِیت

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

اَنْدھا اِمام ٹُوٹی مَسِیت

ناقص کو ناقص چیز ہی ملتی ہے، جیسا منھ ویسا ملیدا

اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیت

ناقص کے پاس ناقص ہی چیز ہوتی ہے، جو جیسا ہوتا ہے اسے ویسی ہی چیز ملتی ہے، جیسی روح ویسے فرشتے

نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے

نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِیت کے معانیدیکھیے

مَسِیت

masiitमसीत

وزن : 121

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَسِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عو) مسجد کا بگڑا ہوا تلفظ ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَصِیت

(صوتیات) وہ آوازیں جن میں سرعت یا دھماکا امتیازی طور پر غالب محسوس ہوتا ہے اور صوتی عنصر بھی واضح ہو تا ہے ۔

Urdu meaning of masiit

  • Roman
  • Urdu

  • (o) masjid ka big.Daa hu.a talaffuz

मसीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (अवाम की भाषा) मस्जिद का बिगड़ा हुआ उच्चारण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسِیت

(عو) مسجد کا بگڑا ہوا تلفظ ۔

مَسِیتا

مسیت سے منسوب یا متعلق، مسجد، مراد: مسجد میں جانے والا نمازی (بالخصوص غریب)، جسے مسجد کی نذر کیا گیا، جو بچہ بڑی آرزو کے بعد پیدا ہوتا ہے اسے ولادت کے بعد غسل دے کر مسجد کی محراب میں ڈال دیتے اور پھر اُٹھالیتے گویا اﷲ کی طرف سے عطا ہوا، مسلمان، ملا

مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی

رک : مسجد ڈھے گئی محراب رہ گئی

مُلّا کی دوڑ مَسِیت

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

اَنْدھا اِمام ٹُوٹی مَسِیت

ناقص کو ناقص چیز ہی ملتی ہے، جیسا منھ ویسا ملیدا

اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیت

ناقص کے پاس ناقص ہی چیز ہوتی ہے، جو جیسا ہوتا ہے اسے ویسی ہی چیز ملتی ہے، جیسی روح ویسے فرشتے

نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے

نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone