تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بنے" کے متعقلہ نتائج

بِنے

دعا ، التجا ، منت و زاری ؛ عجز و انکسار ؛ حیا ، عورت ؛ خُلق و تواضع.

بَنے بَیٹھے ہیں

وضع بنائے ہے، صورت بنائے ہے

بَنے ہُوئے ہیں

مسخرے ہیں۔

نَہ اُگَلتے بَنے نَہ نِگَلتے بَنے

جب کسی کام کے کرنے میں بھی نقصان ، نہ کرنے میں بھی نقصان ہو تو کہتے ہیں

کیا بَنے

کیا گزرے ، کیا حال ہو ، نہ جانے کیا ماجرا پیش آئے.

جَہاں تَک بَنے

(یہ فقرہ تھوڑے سے ردّ و بدل کے ساتھ بھی مستعمل ہے جیسے : جہاں تک بن پڑے یا بن سکے یا بنے گا، اور اسی طرح جہاں تک ہو سکے یا ہوگا) جتنا ممکن ہوگا، جب تک ممکن ہو، اپنے مقدور تک.

دیوی بَنے رَہْنا

مُتّقی و پرہیزگار ہونا ؛ نئے دیئے رہنا.

روتے نَہ بَنے گی

بے انتہا پشیمانی اور بہت پریشانی ہوگی ، بڑی مصبیت پیش آئے گی .

دُولہا بَنے بَیٹھا رَہْنا

عزّت و وقار کے ساتھ بیٹھے رہنا

لالوں کے لال بنے رہے

مزے میں ہیں، لطف سے زندگی گزارتے ہیں

کُھونٹا بَنے بَیٹھے رَہنا

اپنی جگہ سے نہ ہلنا ، جمے بیٹھے رہنا .

جَیسے بَنے

جس طرح بھی ممکن ہو، جیسے ہو سکے

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

ٹیڑھی کِھیر نَہ کھاتے بَنے ، نَہ چھوڑْتے بَنے

مراد: اہم کام جس کو سر انجام دینا دشوار ہو اور چھوڑنے میں قیامت

رَئِیس کی دُم بَنے ہیں

بڑے رئیس بنے ہیں غصّے کے موقع پر بولتے ہیں

کَیسی بَنے

کیا معاملہ پیش ہو، کیسے معاملہ دُرست ہو

افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں

اپنی عقل پر بڑا گھمنڈ کرتے ہیں، بڑے مغرور ہیں

تیس مار خان بنے پھرتے ہیں

بڑی جواں مردی دکھاتے ہیں، خواہ مخواہ اکڑتے پھرتے ہیں

روتے رِزْق بَنے

رزق محنت اور مشقت سے ملتا ہے

گز بھر ہنسیا نہ نگلتے بنے نہ اگلتے

جب کسی کام کے کرنے میں بھی نقصان ، نہ کرنے میں بھی نقصان ہو تو کہتے ہیں

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، کھاتے بَنے نَہ اُگَلْتے

ہر طرح مشکل ہے نہ کرتے بنتی ہے نہ چھوڑتے

سُونٹھ بَنے بَیٹْھنا

خاموشی اِختیار کرنا ، لاتعلق رہنا.

سَعْدُ اللہ بَنے اَور مَن سے اُترا رَہے

اچھا بھی بنے اور قدر نہو، کھری بات خیراللہ کہیں الخ .

ماں کو نَہ باپ کو جو بَنے گی سو آپ کو

ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا آپ ذمہ دار ہے ، کوئی کسی کی بات کا ذمہ دار نہیں ہے.

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

لائے دام بَنے کام

روپے سے ہر کام ہو جاتا ہے

مَنْڈھتے بَنے تو خُوب بَجے

۔ مثل۔ کام بن جاتا ہے تو ڈینگ کی سوٗجھتی ہے۔ ؎

روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے

کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.

جو کوئی کھائے نباہ کے جوار، مول بنے وہ مونڈ گنوار

جو ساری عمر جوار کھائے وہ گنوار رہتا ہے

پِھر پَچْتائے کیا بَنے جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

وقت نکل جائے تو افسوس بے سود ہے .

مِیت بَنائے نہ بَنے بیری سِنگھ اور ناگ، جَیسے کَدھے نہ ہو سکیں ایک ٹَھور جَل آ گ

دشمن شیر اور سانپ دوست نہیں بن سکتے جس طرح پانی اور آگ اکٹھے نہیں ہو سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں بنے کے معانیدیکھیے

بنے

baneबने

وزن : 12

دیکھیے: بَنْنا

Urdu meaning of bane

  • Roman
  • Urdu

English meaning of bane

  • made

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone