تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوّاب بَنے پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوّاب بَنے پِھرنا کے معانیدیکھیے

نَوّاب بَنے پِھرنا

navvaab bane phirnaaनव्वाब बने फिरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَوّاب بَنے پِھرنا کے اردو معانی

  • اپنے آپ کو بہت امیر یا بڑا سمجھنا ، امیرانہ ٹھاٹ دکھانا ، دولت مندی پر اِترانا ، شیخی بگھارنا ، مغرور ہو جانا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

Urdu meaning of navvaab bane phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne aap ko bahut amiir ya ba.Daa samajhnaa, amiiraana ThaaT dikhaanaa, daulatmandii par itraanaa, shekhii baghaarnaa, maGruur ho jaana, kisii ko Khaatir me.n na laanaa

नव्वाब बने फिरना के हिंदी अर्थ

  • अपने आपको बहुत अमीर या बड़ा समझना, अमीराना ठाट दिखाना, दौलत-मंदी पर इतराना, शेख़ी बघारना, मग़रूर हो जाना, किसी को ख़ातिर में ना लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوّاب بَنے پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوّاب بَنے پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone