تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ اُگَلتے بَنے نَہ نِگَلتے بَنے" کے متعقلہ نتائج

نَہ اُگَلتے بَنے نَہ نِگَلتے بَنے

جب کسی کام کے کرنے میں بھی نقصان ، نہ کرنے میں بھی نقصان ہو تو کہتے ہیں

روتے نَہ بَنے گی

بے انتہا پشیمانی اور بہت پریشانی ہوگی ، بڑی مصبیت پیش آئے گی .

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

ٹیڑھی کِھیر نَہ کھاتے بَنے ، نَہ چھوڑْتے بَنے

مراد: اہم کام جس کو سر انجام دینا دشوار ہو اور چھوڑنے میں قیامت

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، کھاتے بَنے نَہ اُگَلْتے

ہر طرح مشکل ہے نہ کرتے بنتی ہے نہ چھوڑتے

ماں کو نَہ باپ کو جو بَنے گی سو آپ کو

ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا آپ ذمہ دار ہے ، کوئی کسی کی بات کا ذمہ دار نہیں ہے.

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے

کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ اُگَلتے بَنے نَہ نِگَلتے بَنے کے معانیدیکھیے

نَہ اُگَلتے بَنے نَہ نِگَلتے بَنے

na ugalte bane na nigalte baneन उगलते बने न निगलते बने

ضرب المثل

نَہ اُگَلتے بَنے نَہ نِگَلتے بَنے کے اردو معانی

  • جب کسی کام کے کرنے میں بھی نقصان ، نہ کرنے میں بھی نقصان ہو تو کہتے ہیں

न उगलते बने न निगलते बने के हिंदी अर्थ

  • जब किसी काम के करने में भी नुक़्सान, ना करने में भी नुक़्सान हो तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ اُگَلتے بَنے نَہ نِگَلتے بَنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ اُگَلتے بَنے نَہ نِگَلتے بَنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words