تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روتے نَہ بَنے گی" کے متعقلہ نتائج

روتے نَہ بَنے گی

بے انتہا پشیمانی اور بہت پریشانی ہوگی ، بڑی مصبیت پیش آئے گی .

ماں کو نَہ باپ کو جو بَنے گی سو آپ کو

ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا آپ ذمہ دار ہے ، کوئی کسی کی بات کا ذمہ دار نہیں ہے.

روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے

کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں روتے نَہ بَنے گی کے معانیدیکھیے

روتے نَہ بَنے گی

rote na banegiiरोते न बनेगी

عبارت

روتے نَہ بَنے گی کے اردو معانی

  • بے انتہا پشیمانی اور بہت پریشانی ہوگی ، بڑی مصبیت پیش آئے گی .

रोते न बनेगी के हिंदी अर्थ

  • बेइंतिहा पशेमानी और बहुत परेशानी होगी, बड़ी मुसबीयत पेश आएगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روتے نَہ بَنے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روتے نَہ بَنے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words