banana کے لیے اردو الفاظ
banana के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَنّا پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)
بَنّی وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔
بَنانا چُنانا چھان پھٹک کر کن٘کر وغیرہ چن بین کر صاف کرنا (اناج وغیرہ کے لیے مستعمل)
بَنَینی پان دَمْڑی کے کھائے گَھر رَہے کہ باہَر جائے کنجوس تھوڑے خرچ کو بہت سمجھتا ہے.
بِینْنا (بکھری ہوئی چیزوں کو) ایک ایک کرکے اٹھانا
بَنْنا بنانا کا لازم، بنایا جانا، تیار ہوجانا، شکل اختیار کرلینا
بِنَونا پرستش کرنا، عبادت کرنا، حمد و ثنا کرنا، تعظیم بجا لانا، احترام کرنا
بُننا دھاگے کا تانا بانا کرکے کپڑا تیار کرنا
بَنّو چھوٹی لڑکی یا بیٹی کو پیار سے پکارنے کا کلمہ، پیاری دلاری، خانم، بیگم
آ بَنْنا افتاد پڑنا، حادثہ پیش آنا، آفت نازل ہونا، (’پر‘ یا ’پہ‘ کے ساتھ)
سَر آ بَنْنا اِلزام عائد ہونا ، مُصیبت یا آفت آنا.
جان پَر آ بَننا ۔جان پر دمہ ہونا۔ جان پر آفت ہونا۔ ایسی تکلیف ہونا جس سے جان کو صدمہ ہو۔ ؎
آبْرُو پَر آ بَنْنا عزت و حرمت کا خطرے میں ہونا.
دِل پَر آ بَنْنا دل میں بے تابی اور بے کلی پیدا ہونا ؛ کوئی مصیبت اور پریشانی آ پڑنا .
بَنِی نَوع जाति, किसी जाति के लड़के।
دُشْمَنوں کی جان پَر آ بَنْنا بَنّا سا جِیْوڑا ننھی سی جان (بچے کے لیے مستعمل)
بَنّا سا مُنْھ گَز بَھر کی زَبان بَنْنا سَنْوَرْنا پوری طرح سنگار کرنا، مکمل طور سے آراستہ ہونا
بَنّا سا چھوٹاسا ، نہایت چھوٹا ، چھوٹا اور موزوں ، بوٹا سا ۔
بَنّا بَننا نادان اور بچہ بننا ؛ بالکل ناواقف بننا ، انجان بن جانا ۔
بَنْنا ٹَھنْنا بناو سن٘گھار کرنا : سن٘ورنے میں مبالغہ کرنا ، لباس وغیرہ سے آراستہ ہونا۔
بَنّا جی ننی سی جان ، چھوٹا بچہ ، بہت کم سن بچہ ؛ شیر خوار بچہ ۔
bonne bouche لطیفہ خصوصاً جو کھانے کی دعوت کے خاتمے کے طور پر سنایا جائے.
بَنّا سا کَلیجا چھوٹاسا کلیجہ ، بچے کا کلیجہ ، نازک اور ناتواں دل ۔
بَنّا سا کَلیجَہ چھوٹاسا کلیجہ ، بچے کا کلیجہ ، نازک اور ناتواں دل ۔
چَھڑِیاں بَنانا سر میں چوٹی گون٘دھنے کے بعد آرائش کرنا ؛ صندل یا افشاں کی سیدھی لکیریں بنانا.
مہندی بنانا منہدی کا پانی میں گوندھا جا کر ہوتھوں پر لگانے کیلئے تیار ہونا
دَاڑھی بَنانا رخسار سے بالوں کا صاف کرنا
وَضْع بَنانا کسی کا انداز اپنانا ؛ نقل کرنا
قاعِدَہ بَنانا اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے
تَعْوِیذ بَنانا کسی کو ہر وقت پاس رکھنا، تعویذ کی طرح ہر وقت ساتھ رکھنا، بہت حفاظت سے رکھنا، (مجازاً) بہت عزیز رکھنا
گَھڑی بَنانا ۔گھڑی درست کرنا۔ گھڑی کی مرمت کرنا۔
ٹھوڑی بَنانا داڑھی مون٘ڈنا ، پہلے یہ لفظ گل مچھے رکھنے والوں کی ٹھوڑی مون٘ڈنے کے لیے رائج تھا بعد میں داڑھی مون٘ڈ نے کے لیے روز مرہ بن گیا.
کَپْڑے بَنانا کپڑے سینا یا سلوانا ؛ (دُھلائی) کپڑوں کو استری کر کے تہ کرنا .
جوڑا بَنانا ۱. نر و مادہ کی تخلیق کرنا ، نر کے لیے مادہ یا مادہ کے لیے نر دینا ؛ جوڑا لگانا ، زوج پیدا کرنا
گھوڑا بَنانا گھوڑے کی تربیت یا دیکھ بھال کرنا ، گھوڑے کو چست و چالا ک بنانا .
ٹیڑھا بَنانا دیوار وغیرہ کا سیدھا نہ بننا، کج ہوجانا
باڑ بَنانا حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for banana
English meaning of banana , banana meaning in english, banana translation and definition in English.
banana का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi