تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُننا" کے متعقلہ نتائج

بُننا

دھاگے کا تانا بانا کرکے کپڑا تیار کرنا

ہالَہ بُننا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

جالا بُننا

رک : جالا پورنا .

کھاٹ بُننا

مِتھ بُننا

خیالی قصے گھڑنا ، تخیلاتی باتیں یا کہانیاں بنانا ، افسانہ تراشی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُننا کے معانیدیکھیے

بُننا

bun.naaबुनना

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بُننا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھاگے کا تانا بانا کرکے کپڑا تیار کرنا
  • تانے بانے کے اصول پر کپڑے کے علاوہ کچھ اور چیزیں تیار کرنا ، مثلا : چھال یا پتوں وغیرہ سے چٹائی یا ٹوکری وغیرہ تیار کرنا.
  • پلن٘گ وغیرہ کے ڈھان٘چے کو نواڑ یا بان وغیرہ سے تانے بانے کے اصول پر تیار کرنا۔
  • مکڑی کا اپنے لعاب کے تاروں سے جال بنانا۔
  • جال ، بنیائن یا سوٹر وغیرہ تیار کرنا۔

شعر

English meaning of bun.naa

Transitive verb

  • knit

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone