تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَکْرا بَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْرا بَنانا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: بَکْرا
بَکْرا بَنانا کے اردو معانی
- ذبح کیے ہوے بکرے کی کھال اتارنے کے بعد آلائش وغیرہ سے صاف کر کے اس کے تکے یا بوٹیاں کرنا
- کسی کے بھولے پن کا فائدہ اٹھانا، دھوکہ دینا
English meaning of bakraa banaanaa
- dupe someone of something
- make small pieces of meat after slaughter and skinning
बकरा बनाना के हिंदी अर्थ
- ज़बह किए हुए बकरे की खाल उतारने के बाद गंदगी आदि साफ़ करके उसकी बोटियाँ करना
- किसी चीज का किसी को धोखा देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَکْرا بَنانا)
بَکْرا بَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔