تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا کے معانیدیکھیے
بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا کے اردو معانی
-
بلاوجہ کوئی پیچیدگی پیدا کر دینا، فتنہ برپا کرنا، کام میں کام یا نیا کام پیدا کرنا
مثال - نصیر نے اسی شام ایک اور بکھیڑا کھڑا کردیا، اسے محسوس ہورہا تھا کہ انیلا کی صحت گرتی جارہی ہے اس نے احتجاج کیا کہ اس کو کھانا وقت سے نہیں ملتا۔
बखेड़ा खड़ा करना के हिंदी अर्थ
-
अकारण कोई पेचीदगी और उलझाव पैदा कर देना, विवाद और झंझट खड़ा करना, काम में काम या नया काम पैदा करना
उदाहरण - नसीर ने इसी शाम एक और बखेड़ा खड़ा कर दिया, उसे महसूस हो रहा था कि अनीला की सेहत गिरती जा रही है उसने एहतेजाज किया कि उसको खाना वक़्त से नहीं मिलता।
بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا)
بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔