تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا کے معانیدیکھیے

بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا

bakhe.Daa kha.Daa karnaaबखेड़ा खड़ा करना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا کے اردو معانی

 

  • بلاوجہ کوئی پیچیدگی پیدا کر دینا، فتنہ برپا کرنا، کام میں کام یا نیا کام پیدا کرنا

    مثال نصیر نے اسی شام ایک اور بکھیڑا کھڑا کردیا، اسے محسوس ہورہا تھا کہ انیلا کی صحت گرتی جارہی ہے اس نے احتجاج کیا کہ اس کو کھانا وقت سے نہیں ملتا۔

Urdu meaning of bakhe.Daa kha.Daa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bilaavjah ko.ii pechiidgii paida kar denaa, fitna barpa karnaa, kaam me.n kaam ya nayaa kaam paida karnaa

बखेड़ा खड़ा करना के हिंदी अर्थ

 

  • अकारण कोई पेचीदगी और उलझाव पैदा कर देना, विवाद और झंझट खड़ा करना, काम में काम या नया काम पैदा करना

    उदाहरण नसीर ने इसी शाम एक और बखेड़ा खड़ा कर दिया, उसे महसूस हो रहा था कि अनीला की सेहत गिरती जा रही है उसने एहतेजाज किया कि उसको खाना वक़्त से नहीं मिलता।

بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone