تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْماری" کے متعقلہ نتائج

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْماری کے معانیدیکھیے

مِسْماری

mismaariiमिस्मारी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: سَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

مِسْماری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انہدام، تباہی و بربادی
  • ایک قدیم رسم الخط جس کا استعمال تقریباً تین ہزار قبل مسیح سے شروع ہوا اور سنہ عیسوی کے آغاز تک جاری رہا، اس خط میں چوب یا لکڑی کی مدد سے خطوط سے بنائے جاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of mismaarii

  • Roman
  • Urdu

  • inhidaam, tabaahii-o-barbaadii
  • ek qadiim rasm ulKhat jis ka istimaal taqriiban tiin hazaar qabal masiih se shuruu hu.a aur san i.isvii ke aaGaaz tak jaarii rahaa, is Khat me.n chaub ya lakk.Dii kii madad se Khutuut se banaa.e jaate hai.n

English meaning of mismaarii

Noun, Feminine

  • razing, demolition, ruin, destruction
  • a kind of script which is probably in use before 3000 BC

मिस्मारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विध्वंस, विनाश, नाश, भंजन
  • एक प्रचीन लीपि जिसका प्रयोग संभवतः तीन हज़ार वर्ष ईसा पूर्व हुआ था और ईस्वी के आरंभ के साथ अंत हो गया, इस लीपि को लकड़ी की सहायता से बनाते थे

مِسْماری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone