تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکھیڑا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَکھیڑا کَرْنا

طول امل کی صورت پیدا کرنا ، کام اس طرح پھیلانا کہ ختم ہونے کا نام نہ لے ، غیر معمولی مشغولیت میں خود کو ڈالنا ، طوالت دینا ، جھگڑنا ، دنگا فساد مچانا ، جوڑ توڑ کرنا ، اہتمام یا ندوبست کرنا

بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا

بلاوجہ کوئی پیچیدگی پیدا کر دینا، فتنہ برپا کرنا، کام میں کام یا نیا کام پیدا کرنا

بَکھیڑا پاک کَرْنا

بکھیڑا سے متعلق بات کو بالکل ختم اور نیست و ناہود کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکھیڑا کَرْنا کے معانیدیکھیے

بَکھیڑا کَرْنا

bakhe.Daa karnaaबखेड़ा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَکھیڑا کَرْنا کے اردو معانی

  • طول امل کی صورت پیدا کرنا ، کام اس طرح پھیلانا کہ ختم ہونے کا نام نہ لے ، غیر معمولی مشغولیت میں خود کو ڈالنا ، طوالت دینا ، جھگڑنا ، دنگا فساد مچانا ، جوڑ توڑ کرنا ، اہتمام یا ندوبست کرنا

Urdu meaning of bakhe.Daa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tuul amal kii suurat paida karnaa, kaam is tarah phailaanaa ki Khatm hone ka naam na le, Gair maamuulii mashGuuliyat me.n Khud ko Daalnaa, tavaalat denaa, jhaga.Dnaa, dangaa fasaad machaanaa, jo.D to.D karnaa, ehtimaam ya nadobsat karnaa

बखेड़ा करना के हिंदी अर्थ

  • तूल अमल की सूरत पैदा करना, काम इस तरह फैलाना कि ख़त्म होने का नाम ना ले, ग़ैर मामूली मशग़ूलियत में ख़ुद को डालना, तवालत देना, झगड़ना, दंगा फ़साद मचाना, जोड़ तोड़ करना, एहतिमाम या नदोबस्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکھیڑا کَرْنا

طول امل کی صورت پیدا کرنا ، کام اس طرح پھیلانا کہ ختم ہونے کا نام نہ لے ، غیر معمولی مشغولیت میں خود کو ڈالنا ، طوالت دینا ، جھگڑنا ، دنگا فساد مچانا ، جوڑ توڑ کرنا ، اہتمام یا ندوبست کرنا

بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا

بلاوجہ کوئی پیچیدگی پیدا کر دینا، فتنہ برپا کرنا، کام میں کام یا نیا کام پیدا کرنا

بَکھیڑا پاک کَرْنا

بکھیڑا سے متعلق بات کو بالکل ختم اور نیست و ناہود کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکھیڑا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکھیڑا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone