تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بہرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بہرا کے معانیدیکھیے
بہرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش
- (تعمیر) چوکھٹ کے بازوؤں کی چنائی سے لگے رہنے والے رخ پر جڑی ہوئی ایک ایک یا دو دو کھون٘یٹاں جو چنائی میں دب کر چوکھٹ کو اپنی جگہ پھن٘سا رکھتی ہیں
- (ٹھگی) مراد چار کا عدد
- (کنایہً) بے پروا، وہ جو کسی بات کے سننے کے لیے آمادہ یا متوجہ نہ ہو
شعر
بہرا ہوں میں تو چاہئے دونا ہو التفات
سنتا نہیں ہوں بات مکرر کہے بغیر
خود اپنی دید سے اندھی ہیں آنکھیں
خود اپنی گونج سے بہرا ہوا ہوں
شب وصلت تو جاتے جاتے اندھا کر گئی مجھ کو
تم اب بہرا کرو صاحب سنا کر نام رخصت کا
English meaning of bahraa
Noun, Masculine
- deaf
बहरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (निर्माण) एक या दो खूँटियाँ जो चौखट की भुजाओं के चिनाई वाले हिस्से से जुड़ी होती हैं जिन्हें चिनाई में दबाया जाता है ताकि चौखट को मजबूती से पकड़कर रखें
- (लाक्षणिक) जिसको कुछ भी सुनने में दिलचस्पी नहीं है, लापरवाह
- सुनने की क्षमता खो चुका आदमी
विशेषण
- (लाक्षणिक) किसी की बात पर ध्यान न देने वाला
- जिसकी श्रवण शक्ति नष्ट हो गई हो
- जिसे सुनाई न पड़े
- ऊँचा सुनने वाला
بہرا سے متعلق کہاوتیں
بہرا کے قافیہ الفاظ
بہرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بہرا)
بہرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔