تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدی" کے متعقلہ نتائج

پِیچھا

عقب ، پشت ، پیٹھ کی سمت.

پِیچھا ہو جانا

مرجانا

پِیچھا پِیچھا ہی ہے

دیر سے کام کرنے میں نقصان ہوتا ہے جو کرنا ہے فوراً کرنا چاہیے

پِیچھا بھاری ہونا

پس پشت مددگار ہونا ، پشتی ہونا ، بہت سے طرف دار ہونا.

پِیچھا نَہ چھوڑْنا

تعاقب سے باز نہ آنا ، پکڑنے کے لیے دوڑنا .

پِیچھا لینا

(عو) پیچھے پڑجانا، سر ہوجانا، دق کرنا، پریشانی کرنا

پِیچھا کَرْنا

تعاقب کرنا، رگیدنا

پِیچھا مارنا

عقب سے حملہ کرنا .

پِیچھا چھوڑو

دفع ہو ، یہاں سے جاؤ .

پِیچھا کَٹْنا

رک : پیچھا چھٹنا .

پِیچھا چھوڑْنا

پنڈ چھوڑںا، باز آنا، ترک کرنا، معاف کرنا

پِیچھا دِکھانا

پیٹھ دکھانا، بھاگنا، فرار ہونا، ہار کر گھر کا راستہ لینا

پِیچھا چُھوٹْنا

آزاد ہونا ؛ کسی سے تعلق ختم ہونا.

پِیچھا چُھٹْنا

چھٹکارا پانا، پنڈ چھڑانا، جان بچانا، آزاد ہونا

پِیچھا پھیْرنا

مڑنا، پلٹنا

پِیچھا پَکَڑْنا

ہر وقت کسی کے ساتھ لگا رہنا، پنڈ نہ چھوڑنا، تعاقب کرنا، کسی کام کے پیچھے پڑجانا

پِیچھا چُھٹانا

چھٹکارا پانا ، پنڈ چھڑانا ، جان بچانا ، آزاد ہونا.

پِیچھا چُھڑانا

خلاصی دینا ، چھٹکارا دینا ، نجات دلانا ، جان بچانا.

پِیچھا چھوڑانا

۔متعدی۔

پِیچھا دَبائے چَلے جانا

pursue, follow, chase

پِیچھا دَبائے چَلا جانا

۔تعاقب کرنا۔

پِیچھا لے لینا

سر ہوجانا ، دق کرنا ، پریشان کرنا .

پِیچھا لے ڈالْنا

در پے ہونا ، ٹوہ لگانا .

پَیچھان

رک : پہچان .

پَیچھانْنا

رک : پہچاننا .

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

پِیٹھ پِیچھا

غیبت ، غیر موجودگی ، غیر حاضری.

پِیٹ پِیچھا

غیبت ، عدم موجودگی ، رک : پیٹھ پیچھا.

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

مَرے نَہ پِیچھا چھوڑے

بوڑھے آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو بیمار ہو اور مرے نہیں

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

پَھندے سے پِیچھا چُھٹنا

۔آفت ٹلنا۔

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

میرا پیچھا کیوں لیا ہے

مجھے کیوں پریشان کر رکھا ہے، مجھے کیوں دق کرتا ہے

لَڑائی کا پِیْچھا بھاری ہوتا ہے

لڑائی کا زور آخر میں زیادہ ہوتا ہے، جنگ کے نتائج بعد میں مرتب ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدی کے معانیدیکھیے

بَدی

badiiबदी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَدی کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • برائی، اچھائی کا نقیض، عیب، غیبت، پیٹھ پیچھےبرائی، منحوس اور نامبارک ہونے کی صورت حال، پاپ، خرابی، شر، گناہ، ناخوبی
  • چانْد کے حساب سے مہینے کا آخری پندھرواڑا جو پورے چان٘د سے شروع ہو کر ہلال پر ختم ہے، پورنماشی سے دوسرا چان٘د نکلنے تک کا وقفہ ، اندھیرا پاکھ .

سنسکرت - صفت

  • لگی ہوئی یا طے شدہ شرط
  • مقدر میں لکھی ہوئی، مقسم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَدِیع

عجیب وغریب، نادر، انوکھا، نوایجاد

شعر

Urdu meaning of badii

  • Roman
  • Urdu

  • buraa.ii, achchhaa.ii ka naqiiz, a.ib, Giibat, piiTh piichhe buraa.ii, manhuus aur naamubaarak hone kii suurat-e-haal, paap, Kharaabii, shar, gunaah, na Khuubii
  • chaan॒da ke hisaab se mahiine ka aaKhirii panadharvaa.Daa jo puure chaand se shuruu ho kar hilaal par Khatm hai, puurNmaashii se duusraa chaand nikalne tak ka vaqfaa, andheraa paaKh
  • lagii hu.ii ya tayashudaa shart
  • muqaddar me.n likhii hu.ii, maqsim

English meaning of badii

Persian - Noun, Feminine

  • badness, evil, wickedness, mischief, vice, backbiting
  • ominousness, misfortune, rare, wonderful, strange, extra-ordinary
  • second fortnight of a lunar month, the period from the night of full moon to the last of the lunar month
  • the wane of the moon

Sanskrit - Adjective

  • agreed bet
  • fate, destiny

बदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • १. बद अर्थात् बुरे होने की अवस्था या भाव
  • बदी1 (सं.)
  • बुराई, ख़राबी, ऐब, पीठ पीछे बुराई, बुरे होने की अवस्था या भाव

संस्कृत - विशेषण

  • पाप, गुनाह, दोष, अपराध, कुसूर, निंदा, अपकार, नुक्सान, दुष्टता, कृतघ्नता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیچھا

عقب ، پشت ، پیٹھ کی سمت.

پِیچھا ہو جانا

مرجانا

پِیچھا پِیچھا ہی ہے

دیر سے کام کرنے میں نقصان ہوتا ہے جو کرنا ہے فوراً کرنا چاہیے

پِیچھا بھاری ہونا

پس پشت مددگار ہونا ، پشتی ہونا ، بہت سے طرف دار ہونا.

پِیچھا نَہ چھوڑْنا

تعاقب سے باز نہ آنا ، پکڑنے کے لیے دوڑنا .

پِیچھا لینا

(عو) پیچھے پڑجانا، سر ہوجانا، دق کرنا، پریشانی کرنا

پِیچھا کَرْنا

تعاقب کرنا، رگیدنا

پِیچھا مارنا

عقب سے حملہ کرنا .

پِیچھا چھوڑو

دفع ہو ، یہاں سے جاؤ .

پِیچھا کَٹْنا

رک : پیچھا چھٹنا .

پِیچھا چھوڑْنا

پنڈ چھوڑںا، باز آنا، ترک کرنا، معاف کرنا

پِیچھا دِکھانا

پیٹھ دکھانا، بھاگنا، فرار ہونا، ہار کر گھر کا راستہ لینا

پِیچھا چُھوٹْنا

آزاد ہونا ؛ کسی سے تعلق ختم ہونا.

پِیچھا چُھٹْنا

چھٹکارا پانا، پنڈ چھڑانا، جان بچانا، آزاد ہونا

پِیچھا پھیْرنا

مڑنا، پلٹنا

پِیچھا پَکَڑْنا

ہر وقت کسی کے ساتھ لگا رہنا، پنڈ نہ چھوڑنا، تعاقب کرنا، کسی کام کے پیچھے پڑجانا

پِیچھا چُھٹانا

چھٹکارا پانا ، پنڈ چھڑانا ، جان بچانا ، آزاد ہونا.

پِیچھا چُھڑانا

خلاصی دینا ، چھٹکارا دینا ، نجات دلانا ، جان بچانا.

پِیچھا چھوڑانا

۔متعدی۔

پِیچھا دَبائے چَلے جانا

pursue, follow, chase

پِیچھا دَبائے چَلا جانا

۔تعاقب کرنا۔

پِیچھا لے لینا

سر ہوجانا ، دق کرنا ، پریشان کرنا .

پِیچھا لے ڈالْنا

در پے ہونا ، ٹوہ لگانا .

پَیچھان

رک : پہچان .

پَیچھانْنا

رک : پہچاننا .

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

پِیٹھ پِیچھا

غیبت ، غیر موجودگی ، غیر حاضری.

پِیٹ پِیچھا

غیبت ، عدم موجودگی ، رک : پیٹھ پیچھا.

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

مَرے نَہ پِیچھا چھوڑے

بوڑھے آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو بیمار ہو اور مرے نہیں

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

پَھندے سے پِیچھا چُھٹنا

۔آفت ٹلنا۔

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

میرا پیچھا کیوں لیا ہے

مجھے کیوں پریشان کر رکھا ہے، مجھے کیوں دق کرتا ہے

لَڑائی کا پِیْچھا بھاری ہوتا ہے

لڑائی کا زور آخر میں زیادہ ہوتا ہے، جنگ کے نتائج بعد میں مرتب ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone