تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بَڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)
سنسکرت، ہندی - صفت
- اچھا، بہت اچھا، بہتر، عمدہ
- اچھے اوصاف میں دوسروں سے زیادہ (بلند خیالی، مقبولیت، شہرت دولت، عظمت، شان، فیاضی، اولوالعزمی، عزت، خاندان یا حوصلے وغیرہ کے لحاظ سے) اوروں کے مقابلے میں بیش (شخص یا جگہ)
- اعلیٰ، ذمہ داری فرائض اور منزلت کے لحاظ سے بلند (منصب وغیرہ)
- اہمیت رکھنے والا، نمایاں، عظیم
- باپ دادا، پرکھے (اکثر صورت مغیرہ میں مستعمل)
- بہت، نہایت، زیادہ، کثیر
- بہت پھیلاؤ کا، جس کے شعبے اور اجزا بہت سے ہوں، جس کی تکمیل کے لیے کافی مدت یا متعدد اشخاص و وسائل کی ضرورت ہو (کام وغیرہ)
- دوسرے سے عمر میں زیادہ
- رسوخ مرتبے یا عہدے کے اعتبار سے اونْچا (شخص)، سردار، سربراہ
- ضروری، جلد کا، جیسے: بڑا کام ہے
- گائے یا بھینْس کا، جیسے: بڑا گوشت
- یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست
- سنجیدگی کی بات میں طنز کا مفہوم پیدا کرنے کے لیے (اکثر صفت مذکور کی شخص مذکور سے نفی کرنے کے لیے)
- طول طویل
- وسیع
- بھاری، ضخیم
- جس میں بجائے خود یا دوسرے کے بالمقابل کسی قسم کی ظاہری یا باطنی بڑائی پائی جائے، مثلاً: جسامت یا حجم (یا دونوں باتوں میں) زیادہ
- ساز کا گُٹکا (جس سے سُر گٹانے بڑھانے کا کام لیا جاتا ہے)
- سنْگین، سخت، جیسے: بڑا جرم
شعر
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھی
بڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے
بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے
Urdu meaning of ba.Daa
- Roman
- Urdu
- mon॒ga ya ird kii talii hu.ii Tikiyaa (jo umuuman dahii me.n Daal kar khaate hai.n
- achchhaa, bahut achchhaa, behtar, umdaa
- achchhe ausaaf me.n duusro.n se zyaadaa (baland Khayaalii, maqbuuliyat, shauhrat daulat, azmat, shaan, fayyaazii, ululaazmii, izzat, Khaandaan ya hausale vaGaira ke lihaaz se) auro.n ke muqaable me.n besh (shaKhs ya jagah
- aalaa, zimmedaarii faraa.iz aur manjilat ke lihaaz se buland (mansab vaGaira
- ehmiiyat rakhne vaala, numaayaan, aziim
- baap daada, parkhe (aksar suurat muGiirah me.n mustaamal
- bahut, nihaayat, zyaadaa, kasiir
- bahut phailaa.o ka, jis ke shobe aur ajaza bahut se huu.n, jis kii takmiil ke li.e kaafii muddat ya mutaddid ashKhaas-o-vasaa.il kii zaruurat ho (kaam vaGaira
- duusre se umr me.n zyaadaa
- rasuuKh maratbe ya ohde ke etbaar se on॒chaa (shaKhs), sardaar, sarabraah
- zaruurii, jalad ka, jaiseh ba.Daa kaam hai
- gaay ya bhiin॒sa ka, jaiseh ba.Daa gosht
- ye buzurg, murabbii, saraprast
- sanjiidgii kii baat me.n tanz ka mafhuum paida karne ke li.e (aksar sifat mazkuur kii shaKhs mazkuur se nafii karne ke li.e
- tuul taviil
- vasiia
- bhaarii, zaKhiim
- jis me.n bajaay Khud ya duusre ke bilmuqaabil kisii kism kii zaahirii ya baatinii ba.Daa.ii paa.ii jaaye, masalnah jasaamat ya hujam (ya dono.n baato.n men) zyaadaa
- saaz ka guTkaa (jis se sur gaTTaane ba.Dhaane ka kaam liyaa jaataa hai
- san॒giin, saKht, jaiseh ba.Daa jurm
English meaning of ba.Daa
Noun, Masculine
- a small spicy cake made of ground pulse, fried in oil and soaked in yoghurt
- big, elder, great, large
Sanskrit, Hindi - Adjective
- burra, big, large, huge, vast, immense
- elder, eldest, old, senior
- exalted, grand, noble
- exclusive
- overmuch, excessive
- respectable
- superior, principal, supreme
बड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विशाल, उच्च, लम्बा चौड़ा
- उड़द दाल की पीठी की गोल टिकिया जो तलकर खाई जाती है
- उत्तर भारत में होने वाली एक तरह की घास
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- अधिक महत्व वाला व्यक्ति
- गुरुजन
- बुज़ुर्ग
- बड़ा आदमी
- जो अपने आकार, धारिता, मान, विस्तार आदि के विचार से औरों से बढ़-चढ़कर हो। प्रसम या साधारण से अधिक डील-डौल वाला। जैसे-(क) बड़ा पेड़, बड़ा मकान, बड़ा संदूक। (ख) बड़ा दिन। पद-बड़ा आदमी, बड़ा घर, बड़ा-बूढ़ा। (दे० स्वतंत्र शब्द) मुहा०-बड़ी बड़ी बातें करना = अपनी अथवा किसी की योग्यता, शक्ति आदि के संबंध में बहुत-कुछ अत्युक्तिपूर्ण या बढ़ा-चढ़ाकर बातें करना।
- जो गरिमा, गुण, मर्यादा, महत्त्व आदि के विचार से औरों से बहुत आगे बढ़ा हुआ हो। जैसे-(क) बड़ा दिल। (ख) बड़ा साहस। (ग) बड़ा कारीगर।
بَڑا کے مترادفات
بَڑا کے متضادات
بَڑا سے متعلق کہاوتیں
بَڑا کے قافیہ الفاظ
بَڑا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَبْراہَنْگ
ایک روئیدگی کے بیج جن کو کنجد دشتی کہتے ہیں اور سم سم بری بھی بولتے ہیں . چھوٹے اور زرہ رنًگ ہوتے ہیں ، اکثر یہ گھاس بلند مقاموں پر اگتی ہے ، پتے سداب کے پتے سداب کے پتوں کی طرح مگر ان سے کسی قدر لمبے ہوتے ہیں ، بھول سفید جڑ پتلی ہوتی ہے ، ان بیجوں کا مزہ تلخ ہوتا ہے.
جَبْر مُجْرِمَانہ
قانون: کسی شخص پر اس کا بلا رضا مندی بالارادہ زبردستی کرنا، کسی جرم کے ارتکاب کے لیے یا اس نیت یا علم سے کہ اس کا احتمال ہو کہ جبر سے اس شخص کو مضرت یا خوف یا رنج پہنْچے گا
جَبْر و قَدْر
(کلام یا فلسفہ) انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے، یہ فلاسفی کہ اللہ سب کچھ کرتا ہے اور آدمی کچھ نہیں کر سکتا
جَبْری اِرْتِعاشات
(طبیعیات) جب کسی جسم کو باہر دھکے دے دے کر مرتعش رکھا جائے تو ایک ایسی منزل آجاتی ہے جب یہ جسم اسی پیریڈ کے ساتھ حرکت کرنے لگتا ہے جو بیرونی قوت کا ہے ایسے ارتعاشات جبری ارتعاشات کہلاتے ہیں.
جَبْر و اِخْتِیار
جبر و قدر، انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علماً علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے
جَبْری نِکاح
ایسا نکاح جس میں کسی فریق یا فریقین کی رضامندی شامل نہ ہو بلکہ کسی دباؤ کے تحت عمل میں آیا ہو Matrimony (Forced)
جَبْری تَرْسِیل
جب کوئی گرم جسم ہوا میں پڑا ہو اور ہوا خود حرکت میں ہو جس کے باعث اس کے جھونکے گرم جسم کے ساتھ تیزی سے مسلسل لگتے ہوں تو ان حالات میں ہوا میں پیدا شدہ ترسیل جبری ترسیل ہوتی ہے
فَلْسَفَۂ جَبْر
انسان کو یکسر بے اختیار سمجھنے کا نظریہ ، انسان مجبور محض جاننے کا زاویۂ نظر (فلسفۂ اختیار کی ضد).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (بَڑا)
بَڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔