تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا" کے متعقلہ نتائج

عاشِقی

عشق، محبّت، فریفتگی، دلدادگی، شیفتگی، حُسن پرستی، عاشق مزاجی، عاشق کی کیفیت یا حالت

عاشِقی کَرْنا

عشق کرنا ، محبت میں مبتلا ہونا ، چاہنا.

عاشِقی مَعْشُوقی

عشق بازی ، ناز وہ نیاز ، دل لگی.

عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں

یہ کام کچھ آسان نہیں ہے، کوئی مشقّت کا کام کرنا آسان نہیں ہے، عاشقی بہت مشکل ہے

عاشقی اور خالہ جی کا گھر

سونے میں خوشبو، خالہ کے گھر جانے میں کسی طرح کی روک ٹوک نہیں، کسی بھی لڑکی سے وہاں کھل کر پیار کیا جا سکتا ہے

عاشِقی کا شیوَہ

محبت کا طریقہ

عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھاس کھودیے

جس نے عشق نہیں کیا وہ گھسیارے کے برابر ہے

عاشِقی کا دَم بَھرنا

عشق جتانا، عاشق ہونا

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

عاشِقی اَور خالَہ جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والا، عشق میں مبتلا

عاشِقی اَگَر نَہ کِیجِیے تو کیا گھانْس کھودِیے

رک : عاشقی نہ کیجیے تو کیا گھانْس کھودیے.

بے عاشِقَی

دعوائے عاشقی

عشق و عاشقی

عشق و محبت، عاشقی و معشوقی، محبت کے معاملات

جانِ عاشِقی

بَزْمِ عاشِقی

اِحْساسِ عاشِقی

تَمَنّائے عاشِقی

اِلْزامِ عاشِقی

اَنْجامِ عاشِقی

ابْتِدائے عاشِقی

آغَازِ عَاشِقِی

اِظْہارِ عاشِقی

بَدنام عاشِقی

بُنِیادِ عاشِقی

محبت کی بنیاد

تُحْفَۂ عاشِقی

آدابِ عاشِقی

محبت کے آداب، پیار کے اصول، عشق کے قواعد

تَرْکِ عاشِقی

نِیاز عاشِقی

تعلق ِعشق ، محبوب کی محبت ، عشق۔

پِنْدارِ عاشِقی

آلامِ عاشِقِی

محبت کی تکالیف، پیار کا درد، عشق کے مصائب، محبت کی مصیبتیں

تَپاکِ عاشِقی

تُخْمِ عاشِقی

پَرْوَر و عاشِقی

عشق و محبت ، محبت کے معاملات.

تَہذِیبِ رَسْمِ عاشِقی

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

کَچّی شِیشی مَت بَھرو جِس میں پَڑے لَکِیر، بالے پَن کی عاشِقی، گلے پَڑی زَنْجِیر

بچپن کا عشق مصیبت ثابت ہوتا ہے، لڑکپن میں عشق کرنا اچھا نہیں ہوتا، اس سے زندگی میں مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا کے معانیدیکھیے

بَڑا

ba.Daaबड़ा

وزن : 12

بَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مونْگ یا ارد کی تلی ہوئی ٹکیا (جو عموماً دہی میں ڈال کر کھاتے ہیں)

سنسکرت، ہندی - صفت

  • اچھا، بہت اچھا، بہتر، عمدہ
  • اچھے اوصاف میں دوسروں سے زیادہ (بلند خیالی، مقبولیت، شہرت دولت، عظمت، شان، فیاضی، اولوالعزمی، عزت، خاندان یا حوصلے وغیرہ کے لحاظ سے) اوروں کے مقابلے میں بیش (شخص یا جگہ)
  • اعلیٰ، ذمہ داری فرائض اور منزلت کے لحاظ سے بلند (منصب وغیرہ)
  • اہمیت رکھنے والا، نمایاں، عظیم
  • باپ دادا، پرکھے (اکثر صورت مغیرہ میں مستعمل)
  • بہت، نہایت، زیادہ، کثیر
  • بہت پھیلاؤ کا، جس کے شعبے اور اجزا بہت سے ہوں، جس کی تکمیل کے لیے کافی مدت یا متعدد اشخاص و وسائل کی ضرورت ہو (کام وغیرہ)
  • دوسرے سے عمر میں زیادہ
  • رسوخ مرتبے یا عہدے کے اعتبار سے اونْچا (شخص)، سردار، سربراہ
  • ضروری، جلد کا، جیسے: بڑا کام ہے
  • گائے یا بھینْس کا، جیسے: بڑا گوشت
  • یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست
  • سنجیدگی کی بات میں طنز کا مفہوم پیدا کرنے کے لیے (اکثر صفت مذکور کی شخص مذکور سے نفی کرنے کے لیے)
  • طول طویل
  • وسیع
  • بھاری، ضخیم
  • جس میں بجائے خود یا دوسرے کے بالمقابل کسی قسم کی ظاہری یا باطنی بڑائی پائی جائے، مثلاً: جسامت یا حجم (یا دونوں باتوں میں) زیادہ
  • ساز کا گُٹکا (جس سے سُر گٹانے بڑھانے کا کام لیا جاتا ہے)
  • سنْگین، سخت‏، جیسے: بڑا جرم

شعر

English meaning of ba.Daa

Noun, Masculine

  • a small spicy cake made of ground pulse, fried in oil and soaked in yoghurt
  • big, elder, great, large

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • burra, big, large, huge, vast, immense
  • elder, eldest, old, senior
  • exalted, grand, noble
  • exclusive
  • overmuch, excessive
  • respectable
  • superior, principal, supreme

बड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विशाल, उच्च, लम्बा चौड़ा
  • उड़द दाल की पीठी की गोल टिकिया जो तलकर खाई जाती है
  • उत्तर भारत में होने वाली एक तरह की घास

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • अधिक महत्व वाला व्यक्ति
  • गुरुजन
  • बुज़ुर्ग
  • बड़ा आदमी
  • जो अपने आकार, धारिता, मान, विस्तार आदि के विचार से औरों से बढ़-चढ़कर हो। प्रसम या साधारण से अधिक डील-डौल वाला। जैसे-(क) बड़ा पेड़, बड़ा मकान, बड़ा संदूक। (ख) बड़ा दिन। पद-बड़ा आदमी, बड़ा घर, बड़ा-बूढ़ा। (दे० स्वतंत्र शब्द) मुहा०-बड़ी बड़ी बातें करना = अपनी अथवा किसी की योग्यता, शक्ति आदि के संबंध में बहुत-कुछ अत्युक्तिपूर्ण या बढ़ा-चढ़ाकर बातें करना।
  • जो गरिमा, गुण, मर्यादा, महत्त्व आदि के विचार से औरों से बहुत आगे बढ़ा हुआ हो। जैसे-(क) बड़ा दिल। (ख) बड़ा साहस। (ग) बड़ा कारीगर।

بَڑا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone