تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں" کے متعقلہ نتائج

عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں

یہ کام کچھ آسان نہیں ہے، کوئی مشقّت کا کام کرنا آسان نہیں ہے، عاشقی بہت مشکل ہے

خالہ جی کا گھر نہیں

آسان کام نہیں، معمولی بات نہیں

عاشقی اور خالہ جی کا گھر

سونے میں خوشبو، خالہ کے گھر جانے میں کسی طرح کی روک ٹوک نہیں، کسی بھی لڑکی سے وہاں کھل کر پیار کیا جا سکتا ہے

نَوکَری خالَہ جی کا گَھر نَہِیں

نوکری میں آرام طلبی نہیں چلتی، نوکری کچھ گھر کی بات نہیں ہے کہ جی میں آیا کیا، نہ جی میں آیا نہ کیا، نوکری میں پابندی ضروری ہے، نوکری آسان کام نہیں اس میں پابندی بہت ضروری ہوتی ہے

خالَہ جی کا گَھر

آسان کام، معمولی بات

عاشِقی اَور خالَہ جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والا، عشق میں مبتلا

نَوکَری اَور خالَہ جی کا گَھر

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

نانی جی کا گَھر نَہِیں ہے

رک : خالہ جی کا گھر نہیں ، آسان کام نہیں ، ہنسی کھیل نہیں ہے ۔

عِشْق بازی خالَہ جی کا گَھر نَہیں

محبت کرنا بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں کے معانیدیکھیے

عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں

'aashiqii KHaala jii kaa ghar nahii.n'आशिक़ी ख़ाला जी का घर नहीं

نیز - عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں, عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں

ضرب المثل

عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں کے اردو معانی

  • یہ کام کچھ آسان نہیں ہے، کوئی مشقّت کا کام کرنا آسان نہیں ہے، عاشقی بہت مشکل ہے

'आशिक़ी ख़ाला जी का घर नहीं के हिंदी अर्थ

  • यह काम कुछ सरल नहीं है, कोई मेहनत का काम करना सरल नहीं है, प्रेम बहुत कठिन है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشقی خالہ جی کا گھر نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words