تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد اَخْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد اَخْتَر کے معانیدیکھیے
بَد اَخْتَر کے اردو معانی
صفت
- جس کا طالع ناموافق ہو، جس کی قسمت بری ہو، بد قسمت
- شریر، ظالم
- برے چال چلن کا
English meaning of bad-aKHtar
Adjective
- ill-mannered, cruel
- ill-starred, unfortunate, unlucky
बद-अख़्तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस का भाग्य साथ न हो, जिसका भाग्य बुरा हो, भाग्यहीन, अभागा
- बुरे चाल-चलन का, क्रूर, ज़ालिम
بَد اَخْتَر کے مترادفات
بَد اَخْتَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد اَخْتَر)
بَد اَخْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔