تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہاتِھیوں

ہاتھی

ہاتھی پَر

تفریحا ً شکار کے لیے ہاتھی کی سواری ، ہاتھی پر سوار ہونے کی حالت ۔

ہاتھی چَک

ایک قسم کی ترکاری جس کی جڑ پکا کر کھاتے ہیں، ایک خار دار پودے کا نام جسے پکا کر کھاتے ہیں

ہاتھی پِچ

ایک قسم کا سورج مکھی (لاط : Helianthus tuberoses)

ہاتھی سِیل

ایک قسم کا دریائی بچھڑا یا سگ ماہی جو ڈیل ڈول اور وزن میں ہاتھی سے بھی بڑا ہوتا ہے اس کے جسم کا طول بیس تا تیس فٹ اور چوڑائی تقریباً سولہ فٹ ہوتی ہے

ہاتھی نُما

ہاتھی سے ملتا جلتا، مراد، ہاتھی جیسا، بڑے ڈیل ڈول کا، جیسم و لحیم

ہاتھی ہاتھی گَنّا دے

جب لڑکے ہاتھی کو دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ پکا رپکار کر کہتے ہیں

ہاتھی جَیسا

ہاتھی کے ڈیل ڈول والا ، ہاتھی کی طرح کا ، ٹھوس اور چوڑا ، ہاتھی جیسا ۔

ہاتھی خانَہ

ہاتھیوں کا طویلہ، فیل خانہ، ہاتھی سار

ہاتھی دانْت

ہاتھی کے تقریباً ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ بڑے دانت جو ٹھوس مضبوط اور چمکیلے ہوتے ہیں اور جس سے مختلف قسم کی سجاوٹ کی چیزیں بنائی جاتی ہیں (یہ دانت محض دکھانے کے ہوتے ہیں) دندانِ فیل، عاج

ہاتھی کی ٹَکَّر ہاتھی روکَت ہے

رک : ہاتھی کی ٹکر کو ہاتھی (ہی) اٹھائے ۔

ہاتھی کی ٹَکَّر ہاتھی ہی سَنْبھالے

۔ بڑےکا مقابلہ بڑا ہی کرسکتا ہے۔؎

ہاتھی سُونڈی

small plant with dark green leaves, and flowers resembling elephant's trunk, Heliotropium indicum

ہاتھی ہَنگام

لگان کی معافی یا رعایت وغیرہ کا وقت (جنگلی ہاتھیوں کی وجہ سے خسارے کے بعد)

ہاتھی نَشِین

ہاتھی پر بیٹھنے والا ؛ (مجازاً) امیر کبیر ، صاحب ِثروت ، دولت مند شخص ۔

ہاتھی ڈُباؤ

(لفظاً) جس میں ہاتھی ڈوب جائے (عموماً پانی کے ساتھ مستعمل)

ہاتھی سا

رک : ہاتھی جیسا ، ہاتھی کی طرح کا ، ہاتھی کی مانند ؛ (کنایتہ) بڑا اور جسیم ، نہایت قوی اور مضبوط ، بڑے ڈیل ڈول کا نیز بے ڈول ۔

ہاتھی سے گَنّے کھانا

زبردست سے مقابلہ کرنا ، اپنے سے زیادہ حیثیت والے سے معاملہ کرنا

ہاتھی سے گَنّا چِھیننا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ طاقت ور سے اپنا حق واپس لینا ؛ ناممکن کام کرنا ۔

ہاتھی سے ٹَکَّر لینا

نہایت مضبوط اور قوی سے لڑنا ، اپنے سے بڑے اور طاقتور شخص سے مقابلہ کرنا ۔

ہاتھی سے گَنّے کھاونا

زبردست یا امیر سے کچھ حاصل کرنا

ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے

قسمت خراب ہو تو اچھے کام میں بھی نقصان ہوتا ہے

ہاتھی چُھوٹنا

ہاتھی کا قید سے آزاد ہونا ؛ آفت یا مصیبت درپیش ہونا ۔

ہاتھی چُھٹنا

ہاتھی بِگَڑنا

ہاتھی کا فیل بان کے قابو سے باہر ہونا

ہاتھی جُھومنا

شادی کے لائق لڑکی کا گھر میں ہونا

ہاتھی جُھولنا

دروازے پر ہاتھی بندھا ہونا، بہت امیر ہونا، بہت دولت مند ہونا

ہاتھی چُھپواں

(لفظاً) جس میں ہاتھی چھپ جائے ؛ مراد : کم پانی میں اُگنے والی ایک لمبی گھاس ۔

ہاتھی کی ٹَکَّرہاتھی اُٹھائے

بڑے کا مقابلہ بڑا ہی کر سکتا ہے ، طاقتور سے ٹکر طاقتور ہی لے سکتا ہے ۔

ہاتھی کے ساتھ گَنّے کھانا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ زبردست سے مقابلہ کرنا

ہاتھی کے ساتھ گَنّے چُوسنا

زبردست سے مقابلہ کرنا

ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے

زبردست سے زور آزمائی ۔

ہاتھی چِنگھاڑ

(موسیقی) ایک تان، جس میں آواز بہت تیز چنگھاڑ کے مانند معلوم ہوتی ہے (اُستاد علی بخش سے منسوب ہے)

ہاتھی کے نِکلے ہوئے دانْت بَیٹھنےمُشکِل ہَیں

بگڑی ہوئی بات بھی کہیں بنی ہے ، رُسوائی کے بعد نیک نامی ہونی مشکل ہے ، بگڑے ہوئے بھی کہیں سنورے ہیں

ہاتھی گھوڑے بھاگ گَئے، گَدھا پُوچھے کِتنا پانی

بڑے بڑے ہمت ہار گئے، ادنیٰ کو ابھی حوصلہ باقی ہے

ہاتھی کا ڈُباؤ

اتنا گہرا پانی جس میں ہاتھی ڈوب جائے، بہت گہرا پانی

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آ جائے تو آدمی بُھنْگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

ہاتھی کا کَلیجَہ

بہت بڑا دل ، بڑا حوصلہ ۔

ہاتھی جُھومتا ہے

گھر پر ہاتھی بندھا رہتا ہے ؛ انتہائی دولت مند اور صاحب ثروت ہے

ہاتھی کا گَرَجنا

ہاتھی کا چنگھاڑنا

ہاتھی بَنْدھا ہونا

بہت امیر ہونا ، شاہانہ اسباب کا مالک ہونا ۔

ہاتھی ہَزار لُٹے

۔ تو بھی سوا لاکھ ٹکے کا۔

ہاتھی گھوڑے لَگنا

کسی کام کے کرنے میں بہت مشکل پیش آنا ، نہایت محنت یا طاقت درکار ہونا ۔

ہاتھی ڈُباؤ پانی

اتنا گہرا پانی کہ ہاتھی بھی ڈوب جائے

ہاتھی جُھومتا بَھلا

قوی اور زور آور شخص کا غصہ بھی اچھا لگتا ہے ۔

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

ہاتھی پیچ

ایک ترکاری جو ادرک کی شکل کی ہوتی ہے اور مزہ آلوؤں سے ملتا ہے

ہاتھی بان

ہاتھی کا رکھوالا، ہاتھی کو سدھانے والا، ہاتھی کی نگہبانی کرنے والا، ہاتھی کو چلانے والا

ہاتھی نال

ایک قسم کی توپ جسے ہاتھی کھینچتے تھے، فیل باتری

ہاتھی وان

ہاتھی چلانے والا، فیل بان، مہاوت، فوج دار

ہاتھی پوڑ

رک : ہاتھی پاؤں ؛ فیل پا ، داء الفیل ۔

ہاتھی ہے یا اَمرُود

اس موقعے پر بولتے ہیں جب کسی ایک نے دو نئی مختلف چیزیں دیکھی ہوں اور ان میں ایک چیز کی بابت لوگوں کے پوچھنے پر کہے کہ یہ ہے یا وہ

ہاتھی دانْت کا کام

دستکاری یا نقّاشی وغیرہ کا کام جس میں ہاتھی دانت استعمال کیے جاتے ہیں ۔

ہاتھی کا پالان ہاتھی ہی اُٹھاتا ہے

رک : ہاتھی کا بوجھ الخ

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھال سَکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو کے معانیدیکھیے

باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو

baato.n haathii paa.iyaa.n baato.n haathii paa.nvबातों हाथी पाइयाँ बातों हाथी पाँव

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو کے اردو معانی

  • بات سننے والے (خصوصاً حاکم) کے موافق مزاج ہو تو عزت ملتی ہے اور خلاف مزاج پڑے تو رنج و تکلیف کا سبب بن جاتی ہے، عروج و زوال زبان ہی کی بدولت ہے

    مثال اس درہم کی کچھ حقیقت نہیں خاک ہے . . . مگر اس پر حضور کے چہرۂ زیبا کی تصویر ہے اگر یونہی پڑا رہتا اور آنے جانے والوں کے پاؤں کے نیچے پڑتا تو بے ادبی ہوتی سچ ہے باتوں ہاتھی پائیاں باتیں ہاتھی پاؤں۔

Urdu meaning of baato.n haathii paa.iyaa.n baato.n haathii paa.nv

  • Roman
  • Urdu

  • baat sunne vaale (Khusuusan haakim) ke muvaafiq mizaaj ho to izzat miltii hai aur Khilaaf-e-mizaaj pa.De to ranj-o-takliif ka sabab bin jaatii hai, uruuj-o-zavaal zabaan hii kii badaulat hai

बातों हाथी पाइयाँ बातों हाथी पाँव के हिंदी अर्थ

  • बात सुनने वाले (विशेषतः शासक) के स्वभाव के अनुसार हो तो सम्मान मिलता है और स्वभाव के विरुद्ध पड़े तो दुख एवं पीड़ा का कारण बन जाती है, उन्नति एवं अवनति भाषा ही के कारण है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہاتِھیوں

ہاتھی

ہاتھی پَر

تفریحا ً شکار کے لیے ہاتھی کی سواری ، ہاتھی پر سوار ہونے کی حالت ۔

ہاتھی چَک

ایک قسم کی ترکاری جس کی جڑ پکا کر کھاتے ہیں، ایک خار دار پودے کا نام جسے پکا کر کھاتے ہیں

ہاتھی پِچ

ایک قسم کا سورج مکھی (لاط : Helianthus tuberoses)

ہاتھی سِیل

ایک قسم کا دریائی بچھڑا یا سگ ماہی جو ڈیل ڈول اور وزن میں ہاتھی سے بھی بڑا ہوتا ہے اس کے جسم کا طول بیس تا تیس فٹ اور چوڑائی تقریباً سولہ فٹ ہوتی ہے

ہاتھی نُما

ہاتھی سے ملتا جلتا، مراد، ہاتھی جیسا، بڑے ڈیل ڈول کا، جیسم و لحیم

ہاتھی ہاتھی گَنّا دے

جب لڑکے ہاتھی کو دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ پکا رپکار کر کہتے ہیں

ہاتھی جَیسا

ہاتھی کے ڈیل ڈول والا ، ہاتھی کی طرح کا ، ٹھوس اور چوڑا ، ہاتھی جیسا ۔

ہاتھی خانَہ

ہاتھیوں کا طویلہ، فیل خانہ، ہاتھی سار

ہاتھی دانْت

ہاتھی کے تقریباً ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ بڑے دانت جو ٹھوس مضبوط اور چمکیلے ہوتے ہیں اور جس سے مختلف قسم کی سجاوٹ کی چیزیں بنائی جاتی ہیں (یہ دانت محض دکھانے کے ہوتے ہیں) دندانِ فیل، عاج

ہاتھی کی ٹَکَّر ہاتھی روکَت ہے

رک : ہاتھی کی ٹکر کو ہاتھی (ہی) اٹھائے ۔

ہاتھی کی ٹَکَّر ہاتھی ہی سَنْبھالے

۔ بڑےکا مقابلہ بڑا ہی کرسکتا ہے۔؎

ہاتھی سُونڈی

small plant with dark green leaves, and flowers resembling elephant's trunk, Heliotropium indicum

ہاتھی ہَنگام

لگان کی معافی یا رعایت وغیرہ کا وقت (جنگلی ہاتھیوں کی وجہ سے خسارے کے بعد)

ہاتھی نَشِین

ہاتھی پر بیٹھنے والا ؛ (مجازاً) امیر کبیر ، صاحب ِثروت ، دولت مند شخص ۔

ہاتھی ڈُباؤ

(لفظاً) جس میں ہاتھی ڈوب جائے (عموماً پانی کے ساتھ مستعمل)

ہاتھی سا

رک : ہاتھی جیسا ، ہاتھی کی طرح کا ، ہاتھی کی مانند ؛ (کنایتہ) بڑا اور جسیم ، نہایت قوی اور مضبوط ، بڑے ڈیل ڈول کا نیز بے ڈول ۔

ہاتھی سے گَنّے کھانا

زبردست سے مقابلہ کرنا ، اپنے سے زیادہ حیثیت والے سے معاملہ کرنا

ہاتھی سے گَنّا چِھیننا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ طاقت ور سے اپنا حق واپس لینا ؛ ناممکن کام کرنا ۔

ہاتھی سے ٹَکَّر لینا

نہایت مضبوط اور قوی سے لڑنا ، اپنے سے بڑے اور طاقتور شخص سے مقابلہ کرنا ۔

ہاتھی سے گَنّے کھاونا

زبردست یا امیر سے کچھ حاصل کرنا

ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے

قسمت خراب ہو تو اچھے کام میں بھی نقصان ہوتا ہے

ہاتھی چُھوٹنا

ہاتھی کا قید سے آزاد ہونا ؛ آفت یا مصیبت درپیش ہونا ۔

ہاتھی چُھٹنا

ہاتھی کا قید سے آزاد ہونا ؛ آفت یا مصیبت درپیش ہونا ۔

ہاتھی بِگَڑنا

ہاتھی کا فیل بان کے قابو سے باہر ہونا

ہاتھی جُھومنا

شادی کے لائق لڑکی کا گھر میں ہونا

ہاتھی جُھولنا

دروازے پر ہاتھی بندھا ہونا، بہت امیر ہونا، بہت دولت مند ہونا

ہاتھی چُھپواں

(لفظاً) جس میں ہاتھی چھپ جائے ؛ مراد : کم پانی میں اُگنے والی ایک لمبی گھاس ۔

ہاتھی کی ٹَکَّرہاتھی اُٹھائے

بڑے کا مقابلہ بڑا ہی کر سکتا ہے ، طاقتور سے ٹکر طاقتور ہی لے سکتا ہے ۔

ہاتھی کے ساتھ گَنّے کھانا

رک : ہاتھی سے گنے کھانا ؛ زبردست سے مقابلہ کرنا

ہاتھی کے ساتھ گَنّے چُوسنا

زبردست سے مقابلہ کرنا

ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے

زبردست سے زور آزمائی ۔

ہاتھی چِنگھاڑ

(موسیقی) ایک تان، جس میں آواز بہت تیز چنگھاڑ کے مانند معلوم ہوتی ہے (اُستاد علی بخش سے منسوب ہے)

ہاتھی کے نِکلے ہوئے دانْت بَیٹھنےمُشکِل ہَیں

بگڑی ہوئی بات بھی کہیں بنی ہے ، رُسوائی کے بعد نیک نامی ہونی مشکل ہے ، بگڑے ہوئے بھی کہیں سنورے ہیں

ہاتھی گھوڑے بھاگ گَئے، گَدھا پُوچھے کِتنا پانی

بڑے بڑے ہمت ہار گئے، ادنیٰ کو ابھی حوصلہ باقی ہے

ہاتھی کا ڈُباؤ

اتنا گہرا پانی جس میں ہاتھی ڈوب جائے، بہت گہرا پانی

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آ جائے تو آدمی بُھنْگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

ہاتھی کا کَلیجَہ

بہت بڑا دل ، بڑا حوصلہ ۔

ہاتھی جُھومتا ہے

گھر پر ہاتھی بندھا رہتا ہے ؛ انتہائی دولت مند اور صاحب ثروت ہے

ہاتھی کا گَرَجنا

ہاتھی کا چنگھاڑنا

ہاتھی بَنْدھا ہونا

بہت امیر ہونا ، شاہانہ اسباب کا مالک ہونا ۔

ہاتھی ہَزار لُٹے

۔ تو بھی سوا لاکھ ٹکے کا۔

ہاتھی گھوڑے لَگنا

کسی کام کے کرنے میں بہت مشکل پیش آنا ، نہایت محنت یا طاقت درکار ہونا ۔

ہاتھی ڈُباؤ پانی

اتنا گہرا پانی کہ ہاتھی بھی ڈوب جائے

ہاتھی جُھومتا بَھلا

قوی اور زور آور شخص کا غصہ بھی اچھا لگتا ہے ۔

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالے

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

ہاتھی پیچ

ایک ترکاری جو ادرک کی شکل کی ہوتی ہے اور مزہ آلوؤں سے ملتا ہے

ہاتھی بان

ہاتھی کا رکھوالا، ہاتھی کو سدھانے والا، ہاتھی کی نگہبانی کرنے والا، ہاتھی کو چلانے والا

ہاتھی نال

ایک قسم کی توپ جسے ہاتھی کھینچتے تھے، فیل باتری

ہاتھی وان

ہاتھی چلانے والا، فیل بان، مہاوت، فوج دار

ہاتھی پوڑ

رک : ہاتھی پاؤں ؛ فیل پا ، داء الفیل ۔

ہاتھی ہے یا اَمرُود

اس موقعے پر بولتے ہیں جب کسی ایک نے دو نئی مختلف چیزیں دیکھی ہوں اور ان میں ایک چیز کی بابت لوگوں کے پوچھنے پر کہے کہ یہ ہے یا وہ

ہاتھی دانْت کا کام

دستکاری یا نقّاشی وغیرہ کا کام جس میں ہاتھی دانت استعمال کیے جاتے ہیں ۔

ہاتھی کا پالان ہاتھی ہی اُٹھاتا ہے

رک : ہاتھی کا بوجھ الخ

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھال سَکتا

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone