تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات کَھٹائی میں پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بات کَھٹائی میں پَڑْنا

(لازمی) معاملے میں تاخیر ہونا، وقت پا کام نہ ہونا، معاملے کا اٹک جانا

مُعامَلَہ کَھٹائی میں پَڑْنا

بات طے ہونے میں دیر ہونا ، فیصلہ دیر طلب ہو جانا ، معاملے میں الجھاؤ پیدا ہونا ، معاملہ بگڑنا ۔

بات ہَنسی میں پَڑْنا

گفتگو یا معاملے کا اصلیت کی بجاے ہنسی مذاق کا رخ اختیا کر لینا

کَھٹائی میں پَڑْنا

تاخیر کی نذر ہونا ، ملتوی ہو جانا ، جھمیلے میں پھن٘سا ، کام میں توقف یا تاخیر ہونا ، کسی چیز کے ملنے میں دیر ہونا.

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

بات مُنھ میں پَڑْنا

چرچا ہونا، معاملے وغیرہ کا مشہور ہونا

کان میں بات پَڑْنا

کسی بات کا سننا ، کان میں آواز آنا ، آگاہی ہونا .

بات کان میں پَڑْنا

کسی بات کا سنائی دینا، گوش گزار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات کَھٹائی میں پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بات کَھٹائی میں پَڑْنا

baat khaTaa.ii me.n pa.Dnaaबात खटाई में पड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

بات کَھٹائی میں پَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (لازمی) معاملے میں تاخیر ہونا، وقت پا کام نہ ہونا، معاملے کا اٹک جانا

बात खटाई में पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (अनिवार्य) मामले में देरी होना, वक़्त या काम न होना, मुद्दे का अटक जाना, स्थगित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات کَھٹائی میں پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات کَھٹائی میں پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words