تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات جی میں بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

بات جی میں بَیٹْھنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

بات ذِہْن میں بَیٹْھنا

بات کا دلنشین ہونا، منصوبے کا گٹھنا

بات جی میں پِھرْنا

رہ رہ کے یاد آنا

بات جی میں ڈالْنا

بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

بات جی میں گَڑْنا

قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

بات دِل میں بَیٹْھنا

کسی بات کا دل پر اثر ہونا، نصیحت وغیرہ کا کار گر ہونا

جِی مِیں بات پِھرنا

کسی بات کا بار بار خیال آنا

قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں

کوئی شخص باوجود سمجھانے کے نہ سمجھے اور جو کچھ اس کے ذہن میں جم جائے اسی پر قائم رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات جی میں بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

بات جی میں بَیٹْھنا

baat jii me.n baiThnaaबात जी में बैठना

محاورہ

دیکھیے: بات جی کو لَگْنا

بات جی میں بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • قول وغیرہ کا قابل قبول ہونا، دل پر اثر انداز ہونا

बात जी में बैठना के हिंदी अर्थ

  • किसी कथन का स्वीकारयोग्य होना, दिल पर प्रभाव डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات جی میں بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات جی میں بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words