تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارہ مسالے" کے متعقلہ نتائج

مَسالے

مسالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَصالِح

وہ باتیں یا معاملے جن سے بھلائی ہو، مصلحتیں، نیکیاں

مَسالے کی شاعِری

چٹپٹی شاعری، مزے دار شاعری

مَسالے دار

جس پر مسالہ لگا ہوا ہو، جس میں مسالہ پڑا ہو، وہ چیز جس میں مسالہ ملا ہوا ہو (کھانا یا کوئی چیز وغیرہ)

مَسالَہ

رک : مسالا ۔

مَسالے کا تیل

سر میں ڈالنے کا مرکب تیل، جس کی خوشبو تیز ہوتی ہے

مَسالے کی سِل

مسالہ پیسنے کی سِل

مَسالِح

پہرے کی جگہیں ، قلعے جو ملک میں داخل ہونے کی جگہ بنائے جائیں ، چوکیاں ۔

مَصالَح

ُبنت وغیرہ جن سے کپڑوں کی چمک دمک زیادہ ہو ، گوٹا کناری ، ٹھپا ۔

مَسْئَلَہ

(امور دینوی و دنیاوی، علمی، عقلی وغیرہ سے متعلق) ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال

مَسالَہ اُڑْنا

رنگ روپ جاتا رہنا ، رونق نہ رہنا ۔

مَصالَح رَگَڑْنا

مصالح پیسنا ، نمک مرچ وغیرہ پیس کر تیار کرنا

مَسالَہ رَگَڑنا

مسالہ پیسنا، مسالہ سِل پر رگڑنا

مَصالَح دینا

کھانے میں گرم مصالحہ ڈالنا ، مصالح ڈالنا

مَسَاْلَہ جَمْع ہُوْنا

مواد اکٹھا ہونا

مِثالی

مثال سے منسوب یا متعلق؛ مثال کا، مشابہ

مَصالَح ڈالْنا

کھانے میں گرم مصالحہ ڈالنا

مَصالَح کا تیل

سر میں ڈالنے کا وہ تیل جو بالچھڑ، کپور، کچری، چھیل چھبیلا، صندل وغیرہ ڈال کر تیار کیا جاتا ہے، مرکب تیل

مَسالَہ مِلنا

مواد فراہم ہونا ، مواد یا لوازمات حاصل ہونا ۔

مَسالَہ ڈالنا

کھانے میں گرم مسالہ ڈالنا

مَسْلا

رک : مسئلہ جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مسلے

مسلہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَسالا

چونا ، گچ اور سرخی وغیرہ جو تعمیر میں کام آئیں

missile

دور سے نشانے پر پھینکا جانے والا ہتھیار، خصوصاً کل یا مشین کے ذریعے ، خدنگا، قذیفہ ۔.

مَسِیلی

مسیل (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُسَلی

مسلن، ایک پودہ : لاط: Curculigo Orchioides ؛ چھپکلی

مَسولا

ایک وضع کی لمبی پتلی ناؤ، کشتی کی ایک قسم

مسلاء

پگھلا ہوا مکھن

مِسْلی

(بدمعاش چور اُچکا کے ساتھ) وہ جس کی مسل بنی ہو، مجازاً: سزا یافتہ، عادی، پُرانا

مُوسْلا

(شکر کے کارخانے وغیرہ کا) کھڑا کھمبا یا شہتیر

مِثْلی

وہ شخص محکمہء پولیس میں جس کی مثل بنی ہوئی ہو ، سزایافتہ ، پرانا مجرم ، نامی چور یا بدمعاش

مُوصِلی

جوڑنے والا ، ملانے والا ، موصل (رک) سے متعلق یا منسوب

ماسْلا

نمونہ ، فیشن ، طرز ، شکل ، بناوٹ .

مُوسْلی

رک : موسل ، وہ ڈنڈا جس سے اوکھلی میں اناج وغیرہ کوٹتے ہیں

مُصَلّے

مصلا / مصلٰی مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل؛ جانمازیں، مسجد کی چھوٹی چٹائیاں

مُسَلّی

ایک قوم (برادری) جو چوہڑوں سے مسلمان ہوئی جن کا سابق پیشہ نقب زنی اور چوری تھا۔

مُصَلِّی

صلوٰۃ ادا کرنے والا، نماز پڑھنے والا, نمازی نیز مومن، مسلمان، نبی صلی اﷲ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والا

مِیزائِل

(حرب) ایک قسم کا تباہ کن ہتھیار جو لانچر یا کسی اور تکنیک کے ذریعے کسی مخصوص ہدف پر گرایا جاتا ہے

مَسائِلی

مسائل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مسائل پر مبنی ۔

موصولہ

پہنچا ہوا، ملا ہوا (خط وغیرہ)

muesli

دلے ہوئے غلّے ، خشک میوے ، سوکھے پھلوں کو دودھ میں ملا کر بنائی ہوئی ناشتے کی غذا [سوئستانی ] ۔.

مَسْلَہ

مسئلہ جو اس کا اصل املا ہے، سوال، پوچھی ہوئی بات، دینی بات، قانون

مَسْئَلے

کوئی مذہبی یا غیر مذہبی مسئلہ جو عملی کارروائی یا حل کا طالب ہو، ہر وہ بات جس سے متعلق سوال کیا جائے، حل طلب معاملہ، پوچھی ہوئی بات، سوال، شرعی بات، مذہبی قانون

مُثْلَہ

(بطور سزا یا انتقام وغیرہ) ناک کان کاٹ ڈالنا، نعش کو مسخ کرنا

مُوصِلَہ

رک : موصل ؛ ایک صنف جس میں ایسے لفظ استعمال کیے جاتے ہیں جس کے حروف ملا کر لکھے جاتے ہیں ۔

مُصَلّیٰ

نماز پڑھنے کی جگہ، جائے نماز، بوریا، دری وغیرہ جس پر نماز پڑھی جائے

مَسْئُولَہ

جواب دہ ؛ مانگا یا مانگی ہوئی ، رک : مسئول ۔

moselle

جر منی میں دریا ئے موزیل کی وادی میں کشید کی جانے والی ایک شراب۔.

mousehole

چوہے کا بل

مُساہَلہ

کاہلی ، سہل انگاری ، سستی ، تساہل ، بے توجہی ۔

مُساہَلا

سستی ، کاہلی ، مساواتی ۔

مُسْہِلہَ

دست لانے والی (دوا) ۔

مُسَہِّلہَ

آسان بنایا ہوا ۔

مِسْلَع

سرگروہ ، سردار ، لیڈر

مَصالَح دار

(معماری) مسالا دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلی، مزدور، بیل دار

مَشْعَلے

مَشْعَلَہ

کپڑے کی بڑی گول بتی جسے تیل میں تر کر کے لکڑی کے سرے پر کپڑا لپیٹ کر جلاتے ہیں، بڑی موٹی بتی یا فلیتہ نیز شمع

مَصالَح کی سِل

پتھر کی سل جس پر گوشت وغیرہ یا مصالح پیسا جاتا ہے (دوائی کی سل کا نقیض)

مثال حرف گلاب

مِثالِیَّہ شاعِری

وہ شاعری جس میں شاعر پہلے دعویٰ کرتا ہے اور پھر اسے شاعرانہ دلیل سے ثابت کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بارہ مسالے کے معانیدیکھیے

بارہ مسالے

baarah-masaaleबारह-मसाले

وزن : 22122

مادہ: بارَہ

بارہ مسالے کے اردو معانی

  • کھانے میں چٹ پٹا پن پیدا کرنو والی بارہ چیزیں (جن کے نام یہ ہیں: زیرہ، پودینہ، بڑی الائچی، تیج پات، کالی مرچ، سون٘ف، نمک، دھنیا، ہلدی، ادرک، اجوائن، کلون٘جی)
  • کسی بات کی طرف مائل ہونے کے کل اسباب

English meaning of baarah-masaale

  • twelve spices used as condiments
  • all reasons of being inclined towards something

बारह-मसाले के हिंदी अर्थ

  • खाने में चटपटा पन पैदा करनेवाली बारह चीज़ें (जिन के नाम ये हैं: ज़ीरा, पोदीना, बड़ी इलायची, तेज पात, काली मिर्च, सौंफ, नमक, धनिया, हल्दी, अद्रक, अजवाइन, कलौंजी)
  • किसी बात की और आकर्षित होने के कारण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارہ مسالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارہ مسالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone