تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصَلِّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَلِّی کے معانیدیکھیے
مُصَلِّی کے اردو معانی
صفت
- صلوٰۃ ادا کرنے والا، نماز پڑھنے والا, نمازی نیز مومن، مسلمان، نبی صلی اﷲ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والا
- وہ گھوڑا جو گھڑدوڑ میں دوسرے نمبر پر آئے، خاکروب جو میلا اُٹھانا چھوڑ دیتے ہیں اور صرف صفائی کا کام کرتے ہیں ، شیخ شیخڑ، وہ مساکین جو مردے کی فاتحہ کا کھانا کھاتے ہیں، ملانے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ہے مؤذن جو بڑا مرغ مصلی اس کی
مستوں سے نوک ہی کی بات چلی جاتی ہے
English meaning of musallii
Adjective
- one who prays
मुसल्ली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नमाज़ पढ़नेवाला
مُصَلِّی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصَلِّی)
مُصَلِّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔