تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسْلا" کے متعقلہ نتائج

مُوسْلا

(شکر کے کارخانے وغیرہ کا) کھڑا کھمبا یا شہتیر

مُوسْلا دھار مِینہ

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار مِینہ بَرَسنا

موسلا دھار بارش ہونا ۔

مُوسْلا دھار

موٹی دھار والا، موٹی دھار کی صورت میں، بکثرت اور لگاتار برسنے والا بادل

مُوسْلا دھار پَڑنا

رک : موسلا دھار برسنا ۔

مُوسْلا دھار بَرسات

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار بارِش

(مجازاً) زور شور کی بارش ، دیر تک جاری رہنے والی موٹے موٹے قطروں والی بارش ۔

مُوسْلا مُوسلاں سُوں ڈھول بَجانا

بہت زیاد خوشی منانا

مُوسْلادھار بَرَسنا

زور دار بارش ہونا ، تابڑ توڑ پانی پڑنا ، زور سے مینھ برسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسْلا کے معانیدیکھیے

مُوسْلا

muuslaaमूस्ला

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوسْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شکر کے کارخانے وغیرہ کا) کھڑا کھمبا یا شہتیر
  • پچکاری کی ڈنڈی ، لوہے کی پتلی سلاخ یا ڈنڈی
  • جریب ، عصا
  • جڑ ، اصلی جڑ ، موٹی جڑ ، مول جڑ (بیشتر سینبھلکی جڑ کے لیے مستعمل) ۔
  • چھڑ ، چھڑی ، بید ، قمچی
  • رک : موسل ، موسل جیسی ، موسل کی طرح
  • ۔ (ھ) مذکر۔ موٗسَلْ کی تصغیر۔ ۲۔اصل۔جڑ۔ وہ لکڑی جو درختوں کی جڑوں میں موٹی اور دراز ہوتیہے۔ بیشتر سینبھل کی جڑ کے لئے مستعمل ہے۔
  • موسل سے نسبت رکھنے والا ، موسل کی طرح کا

Urdu meaning of muuslaa

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr ke kaarKhaane vaGaira ka) kha.Daa khambaa ya shahtiir
  • pichkaarii kii DanDii, lohe kii putlii salaakh ya DanDii
  • jariib, asa
  • ja.D, aslii ja.D, moTii ja.D, muul ja.D (beshatar siinabhalkii ja.D ke li.e mustaamal)
  • chhi.D, chha.Dii, bed, qamchii
  • ruk ha mosul, mosul jaisii, mosul kii tarah
  • ۔ (ha) muzakkar। moॗsal॒ kii tasGiir। २।asal।ja.D। vo lakk.Dii jo daraKhto.n kii ja.Do.n me.n moTii aur daraaz hotiihe। beshatar siinbhal kii ja.D ke li.e mustaamal hai
  • mosul se nisbat rakhne vaala, mosul kii tarah ka

English meaning of muuslaa

Noun, Masculine

  • rod, stick, bolt
  • root

मूस्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जड़ जो मोटी और सीधी हो एवं उससे अन्य शाखाएँ न निकली हों; (टैप रूट)।

مُوسْلا کے قافیہ الفاظ

مُوسْلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوسْلا

(شکر کے کارخانے وغیرہ کا) کھڑا کھمبا یا شہتیر

مُوسْلا دھار مِینہ

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار مِینہ بَرَسنا

موسلا دھار بارش ہونا ۔

مُوسْلا دھار

موٹی دھار والا، موٹی دھار کی صورت میں، بکثرت اور لگاتار برسنے والا بادل

مُوسْلا دھار پَڑنا

رک : موسلا دھار برسنا ۔

مُوسْلا دھار بَرسات

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار بارِش

(مجازاً) زور شور کی بارش ، دیر تک جاری رہنے والی موٹے موٹے قطروں والی بارش ۔

مُوسْلا مُوسلاں سُوں ڈھول بَجانا

بہت زیاد خوشی منانا

مُوسْلادھار بَرَسنا

زور دار بارش ہونا ، تابڑ توڑ پانی پڑنا ، زور سے مینھ برسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone